تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spear side" کے متعقلہ نتائج

spear side

کسی خاندان کے نرینہ ارکان، کسی کی ددھیال ( DISTAFF SIDE کی ضد).

سَفید سَر

جس کے بال سفید ہو گئے ہوں، کنایۃً: عمر رسیدہ، بوڑھا، ضعیف

سَفَید سِرا

سرخاب .

سَفَید سَڑَن

(جنگلات) درختوں کا ایک مرض جس سے پُرانے درختوں میں پھپوند کے حملہ سے بوسیدگی اور سڑاند پیدا ہوجاتی ہے . جس میں پھپوند کے باریک جڑوں جیسے تار لکڑی کے اندر داخل ہوکر ریشوں کو توڑ ڈالتے اور سڑا دیتے ہیں (White Mycalium)

سَفَر سَرْ پَر سَوار ہونا

مسافرت کا ذوق و شوق ہونا ، گھر سے باہر جانے کی دُھن ہونا ، سفر کرنے کا شوق ہونا .

سَفیدۂ سِحر

the light that appears at daybreak, dawn

سَفَیدَۂ سَحَر

صبح صادق، سُورج نکلنے سے پہلے کی سفیدی

سُپِیْدَۂ سَحَر

وہ سفیدی یا روشنی جو طلوع آفتاب سے کچھ دیر پہلے نمودار ہوتی ہے، سُورج نکلنے سے پہلے کی سفیدی، صبح صادق، اُجالے کا قریب ہونا، روشنی کا قریب تر آ جانا

سُپیدَۂ سَحَر

بالوں کی سفیدی

سَر سَفید کَرنا

بال سفید کرنا

سَر سَفید ہونا

سر کے بالوں کا پک جانا یا سفید ہو جانا، بڑھاپا آجانا، بوڑھا ہو جانا

سُپیدَۂ سَحَری

رک : سپیدۂ سحر

سَفَرِ شَہْرِ خَموشاں

موت

شیرِ سِپَہْر

آسامان کا شیر

سَر میں سَفَیدی آنا

بال سفید ہو جانا ؛ بُوڑھا ہو جانا .

spear side کے لیے اردو الفاظ

spear side

spear side کے اردو معانی

اسم

  • ددھیالی شاخ
  • کسی خاندان کی دادا کی طرف سے شاخ
  • تولیدی شاخ کا نر حصہ

spear side के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दुधिया ली शाख़
  • किसी ख़ानदान की दादा की तरफ़ से शाख़
  • तौलीदी शाख़ का नर हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spear side)

نام

ای-میل

تبصرہ

spear side

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone