تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"space age" کے متعقلہ نتائج

space age

خلائی دور جب کہ خلائی تحقیق ممکن ہوئی۔.

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

آگ پھوس ایک جگہ کیسے رہ سکتے ہیں

دو مخالف ایک جگہ نہیں رہ سکتے، اجتماع ضدین

آگ پانی ایک جگہ نہیں رہ سکتے

آگ پانی کا سنجوگ ہے

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

space age کے لیے اردو الفاظ

space age

ˈspeɪs.eɪdʒ

space age کے اردو معانی

اسم، صفت

  • خلائی عہد یا دور
  • وہ دور جس کا آغاز خلا میں 4۔ اکتوبر 1957ء کو کامیابی کے ساتھ اسپوتنیک چھوڑنے سے ہو گیا تھا اور خلائی تسخیر کا یہ سلسلہ خلائی تحقیقوں اور انسان سوار خلائی جہازوں کے ذریعے جاری ہے

space age के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ख़लाई अह्द या दूर
  • वो दौर जिस का आग़ाज़ ख़ला में 4। अक्तूबर 1957-ए-को कामयाबी के साथ असपोतनीक छोड़ने से हो गया था और ख़लाई तसख़ीर का ये सिलसिला ख़लाई तहक़ीक़ों और इंसान सवार ख़लाई जहाज़ों के ज़रीये जारी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (space age)

نام

ای-میل

تبصرہ

space age

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone