تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soviet" کے متعقلہ نتائج
soviet کے لیے اردو الفاظ
soviet کے اردو معانی
اسم، صفت
- [روسی] سوویت روس کا منتخب شدہ قانون ساز ادارہ یا مجلس
- کوئی بھی اس قسم کا ادارہ
- روس کی طرز حکمرانی جس میں مقامی، صوبائی اور قومی کونسلوں کی درجہ وارانہ، غیر شخصی حکومت ہوتی ہے، یہ ادارے عوام اور عساکر پر مشتمل ہوتے ہیں اور سب سے بڑا ادارہ سپریم سوویت کہلاتا ہے، دوسری اشترا کی حکومتوں میں اس طرح کی کونسلیں ہیں
- (بڑے S سے) (جمع) سوویت یونین کے عوام اور عمائدین
soviet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- [रूसी] सोवीयत रूस का मुंतख़ब शूदा क़ानूनसाज़ इदारा या मजलिस
- कोई भी इस किस्म का इदारा
- रूस की तर्ज़ हुक्मरानी जिस में मुक़ामी, सुबाई और क़ौमी कौंसिलों की दर्जा वाराना, ग़ैर शख़्सी हुकूमत होती है, ये इदारे अवाम और असाकिर पर मुश्तमिल होते हैं और सब से बड़ा इदारा सुप्रीम सोवीयत कहलाता है, दूसरी इश्तिराकी हुकूमतों में इस तरह की कौंसिलें हैं
- (बड़े S से) (जमा) सोवीयत यूनीयन के अवाम और अमाइदीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ساوِتْرا
(ہندو) سُورج ، آفتاب ، سُورج کی پُجاری ؛ شیوجی جنیو ، سورج بنسی کا خاندان ، اگنی کی ایک خاص شکل ساوتری کا بیٹا یا اس کی نِسل سے ، برہمن جس کے خرمن میں اناج ہو.
سُہاؤٹی
(نجّاری) چوکھٹ کے اترنگے کے اُوپر والی دہلیز کی جوابی لکڑی یا پتّھر کی پٹّی جو بطور پٹاؤ کے رکھی جاتی ہے اس میں کواڑ کی اُوپر کی چُول کے سوراخ ہوتے ہیں.
عِشْوَہ طَرازی
رک: عشوہ بردازی کلوپطرہ کی انطنی کی صحبت میں عشوہ طرازیاں اور اس کی غیر موجودگی میں بدگمانیاں اور بے چینیاں اور قاصد کے آنے پر گھبرائیں.
ہائِیَّہ اَصوات
آوازیں جن میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہوتی ہے ، مثلاً : بھ ، تھ ، پھ ، گھ ، کھ وغیرہ ، ہائیہ آوازیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (soviet)
soviet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔