تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساونٹھا" کے متعقلہ نتائج

ساونٹھا

رک : سان٘وٹا ، سان٘وٹی.

ساونٹا

تندرست ، توانا.

ساؤُنْٹھا

چُست و چالاک ، چوکنّا ، خبردار ، ہوشیار.

سَنّاٹے

سَنّاٹا (رک) کی حالتِ مُغیّرہ (مرکبات میں مُستعمل) .

سَنّاٹا

تیزی، سختی، زور

سونٹا

۱. ڈن٘ڈا، وہ لکڑی جو قلندر اوباش اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں.

سینٹھا

سرکنڈا ، سِرا ، ایک قسم کی پتاور

سانوْنٹھا

سان٘وٹھا ، سانوٹا.

سونٹِیا

ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

سانٹا

(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار

سانوْٹا

اِکھٹا کِیا ہوا ، جمع کِیا ہوا.

سونٹھی

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سَنْٹی

پتلی شاخ، بید، قمچی، چھڑی

سونہْٹَہ

سون٘ٹا ، چھڑی.

سونٹِھیا

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساونٹھا کے معانیدیکھیے

ساونٹھا

saav.nThaa• सावँठा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ساونٹھا کے اردو معانی

  • رک : سان٘وٹا ، سان٘وٹی.

Urdu meaning of saav.nThaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha saanoTaa, saanoTii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساونٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساونٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone