تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soul" کے متعقلہ نتائج

soul

آتما

صُلْح

میل ملاپ، مصالحت، باہمی صلح صفائی، آشتی، سمجھوتا، جنگ کی ضد

شُول

جوڑوں کا درد، سخت درد، معد کا درد، میخ لوہے کی، نواں یگ

سُول

سنان، انی، برچھی کی نوک، قرولی، چُھری، کان٘ٹا، خار

سُل

سِیل ، تری ، رطوبت ، نمی .

شُل

एक फल, बेल, बेलुआ ।

شُول

دسا سول (رک) ، اجرام فلکی کی ایک علامت جس سے مسافرت کے وقت نیک و بد دیکھا جاتا ہے ، جوتش ، فرضی وجود .

شُلّہ

حیض کا کپڑا

sol

رومن دیومالا میں سورج کا نام بحیثیت دیوتا۔.

sool

آسٹرون ز خصوصاً: (کتے کے لیے) (جا نور پر ) حملہ کر نا یا اسے پریشان کرنا۔.

sully

غَلِیظ

soul-destroying

بے تنوع، اکتا دینے والا (طریق عمل وغیرہ)۔.

soul food

امریکی سیاہ فام اقوام کا روایتی کھانا۔.

soul-searching

اپنی روح یا دل کو ٹٹولنا؛ اپنے جذبات یا نیّت کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لینا۔.

soul music

امریکی سیاہ فام لو گوں کا رائج کردہ طر ز مو سیقی جس میں تال سُر کے ساتھ حزنیہ لہجے اور کچھ کلیسائی غنائیت کی آمیزش ہے۔.

soul کے لیے اردو الفاظ

soul

səʊl

soul کے اردو معانی

  • رُوح
  • جوہر
  • جان
  • آتما
  • پران
  • انسان کی حیات، احساسات، تصورات اور اعمال کی اصل جس کو انسان کے مادی جسم سے بالکل الگ ایک وجود تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ تصور عام ہے
  • انسان کا روحانی حصہ جو جسمانی حصے سے الگ وجود رکھتا ہے
  • وہ مایۂ حیات جس کے بارے میں عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد بھی زندہ رہے گا
  • (عوامی) ایک وسیع اصطلاح جس کے کئی مفاہیم ہیں، جیسے کالا ہونے کی اصلیت و حقیقت اور اس بات کا صاف لفظوں میں اظہار کہ کالا ہونا کیا معنی رکھتا ہے
  • کسی مردہ شخص کے ترک جسم کر دینے والی روح
  • فطرت انسانی کا جذباتی پہلو یا احساسات و جذبات کا مرکز
  • ارفع جذبات یا احساسات کی استعداد
  • کوئی انسان یا فرد
  • ذہنی بلندی
  • احساس جذبے یا حوصلے کی اعلیٰ ظرفی
  • کسی چیز کا ضروری حصہ یا عنصر یا اصول محرکہ
  • کسی اقدام، تحریک یا گروہ کی روح رواں
  • کسی وصف کی شکل مجسم
  • ۔ (مسیحی علوم) عیسائیت کے مطابق خدا یا خدا کی الوہیت جو انسان میں منکشف ہے

soul के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रूओह
  • जौहर
  • जान
  • आत्मा
  • प्राण
  • इंसान की हयात, एहसासात, तसव्वुरात और आमाल की असल जिस को इंसान के माद्दी जिस्म से बिलकुल अलग एक वजूद तस्लीम किया जाता है और ये तसव्वुर आम है
  • इंसान का रुहानी हिस्सा जो जिस्मानी हिस्से से अलग वजूद रखता है
  • वो माए-ए-हयात जिस के बारे में अक़ीदा है कि मरने के बाद भी ज़िंदा रहेगा
  • (अवामी) एक वसीअ इस्तिलाह जिस के कई मफ़ाहीम हैं, जैसे काला होने की असलीयत-ओ-हक़ीक़त और इस बात का साफ़ लफ़्ज़ों में इज़हार कि काला होना क्या मानी रखता है
  • किसी मुर्दा शख़्स के तर्क जिस्म कर देने वाली रूह
  • फ़ित्रत इंसानी का जज़बाती पहलू या एहसासात-ओ-जज़बात का मर्कज़
  • अर्फ़ा जज़बात या एहसासात की इस्तिदाद
  • कोई इंसान या फ़र्द
  • ज़हनी बुलंदी
  • एहसास जज़बे या हौसले की आला ज़र्फ़ी
  • किसी चीज़ का ज़रूरी हिस्सा या अंसर या उसूल मुहर कि
  • किसी इक़दाम, तहरीक या गिरोह की रूह रवां
  • किसी वस्फ़ की शक्ल मुजस्सम
  • ۔ (मसीही उलूम) ईसाईयत के मुताबिक़ ख़ुदा या ख़ुदा की उलूहियत जो इंसान में मुनकशिफ़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soul)

نام

ای-میل

تبصرہ

soul

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone