تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونٹِیے" کے متعقلہ نتائج

سونٹِیے

ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

سونٹِیا

ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

سونٹی

چھڑی، لکڑی، قمچی

سونٹے

سون٘ٹا (رک) کی جمع یا مُغیَرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سَنّاٹے

سَنّاٹا (رک) کی حالتِ مُغیّرہ (مرکبات میں مُستعمل) .

سَنّاٹا

تیزی، سختی، زور

سَنْٹی

پتلی شاخ، بید، قمچی، چھڑی

سونٹے سے

بلا سے کچھ پروا نہیں ، کچھ مضائقہ نہیں.

سونٹھی

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سونٹِھیا

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سونٹے والا

عصا بردار ، چوبدار.

سونٹا

۱. ڈن٘ڈا، وہ لکڑی جو قلندر اوباش اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں.

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سِینٹی

رک : سیٹی

سانٹی

چھوٹا سان٘ٹا، سنٹی، کھپچی، پتلی چھڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں سونٹِیے کے معانیدیکھیے

سونٹِیے

so.nTiye•सोंटिए

  • Roman
  • Urdu

سونٹِیے کے اردو معانی

  • ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.

Urdu meaning of so.nTiye

  • Roman
  • Urdu

  • DanDevaalaa ; muraad ha DanDe bajaane vaala, faqiir jo baazaar me.n kha.De hokar DanDe bajtaate hai.n aur kuchh pa.Dhte jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونٹِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونٹِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone