تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونجْھنا" کے متعقلہ نتائج

سونجْھنا

طِب) سُہْجَنا ، ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکا کر بطور ترکاری اِستعمال کرتے ہیں ، پھلیاں دافع بادی ہیں اور گوند کمر کے درد کے لیے مُفید ہوتا ہے.

اَت کا بھولا سونجھنا ڈال پات سے جائے

جو حد سے گذرتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

سَنْجانا

سمجھنا ، خیال کرنا ، پہچاننا.

سُوجْھنا

سُوجن چڑھنا، ورم آنا

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

سَوندْھنا

مِلانا، گڈمڈ کرنا، ساننا، نم آلود کرنا، گُون٘دھنا، سان کر لگانا

سُونتْھنا

تلوار مِیان سے نِکالنا

سَنْجْنا

عقل ، سمجھ ، دانائی ، علم ، گیان ؛ خیال ، دھیان ، بچار ؛ نشان ، علامت ، آثار ؛ نام ، لقب ؛ کیفیت ؛ خظاب ؛ (نحو) اسمِ ذات ؛ تشبیہ ، استعارہ ، محاورہ ؛ اتفاق، اتحاد ؛ ہدایت ؛ کھوج .

سَنْجونا

سجانا، آرایش کرنا، سامان وغیرہ جمع کر کے ترتیب سے رکھنا

سَوانجْنا

ایک درخت جس کی لمبی لمبی بیج دار پھلیاں پکا کر کھائی جاتی ہیں اور پُھول اور پتّیاں دواؤں میں کام آتی ہیں ، سُہانجنہ ، سُہجنہ ، سہجنا .

سُنْجانی

واقف کار ، عقلمند ، دانا ، ہوشیار ، سُجان.

سُہانجَنا

رک : سُون٘جھنا.

سُوہانجْنا

(سہجنا) ہندی درخت صنوبری شکل کے ، سون٘جھنا ، سہجنا ، سوجنا.

سَنْجِیوَنی

(طب) حیات بخش جڑی بوٹی، اکسیر کی ایک قسم

سُہَنْجْنا

A tree the root of which supplies the place of horseradish, Moringa.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونجْھنا کے معانیدیکھیے

سونجْھنا

so.njhnaa•सोंझना

وزن : 212

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سونجْھنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طِب) سُہْجَنا ، ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکا کر بطور ترکاری اِستعمال کرتے ہیں ، پھلیاں دافع بادی ہیں اور گوند کمر کے درد کے لیے مُفید ہوتا ہے.

Urdu meaning of so.njhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tab) suh॒jana, ek daraKht ka naam jis kii kaliyaa.n aur phaliyaa.n pakka kar bataur tarkaarii istaamaal karte hai.n, phaliyaa.n daaphaa baadii hai.n aur guund kamar ke dard ke li.e mufiid hotaa hai

सोंझना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) सुहजना, एक पेड़ का नाम जिसकी कलियाँ और फलियाँ पका कर सब्ज़ी के रूप में प्रयोग करते हैं, फलियाँ अफरा को दूर करती हैं और और उसकी गोंद कमर के दर्द के लिए लाभदायक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone