تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کا مَیل" کے متعقلہ نتائج

سونے کا مَیل

(طِب) جب سونے کا کان سے نِکال کر اوّل گلاتے ہیں توتلے اُوپر کف کی طرح میل جم جاتا ہے . اُوپر کا میل لطیف ہوتا ہے اور نیچے کا میل غلیظ اُوپر کے میل کو عنقودی اور نیچے کے میل کو صفائحی کہتے ہیں پھوڑوں پر لگانے سے ان کے چرک کو صاف کرتا ہے بدگوشت کو کاٹتا ہے تازہ زخموں کو بھرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کا مَیل کے معانیدیکھیے

سونے کا مَیل

sone kaa mailसोने का मैल

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سونے کا مَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) جب سونے کا کان سے نِکال کر اوّل گلاتے ہیں توتلے اُوپر کف کی طرح میل جم جاتا ہے . اُوپر کا میل لطیف ہوتا ہے اور نیچے کا میل غلیظ اُوپر کے میل کو عنقودی اور نیچے کے میل کو صفائحی کہتے ہیں پھوڑوں پر لگانے سے ان کے چرک کو صاف کرتا ہے بدگوشت کو کاٹتا ہے تازہ زخموں کو بھرتا ہے.

Urdu meaning of sone kaa mail

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) jab sone ka kaan se nikaal kar avval galaate hai.n totle u.uopar kaf kii tarah mel jam jaataa hai . u.uopar ka mel latiif hotaa hai aur niiche ka mel Galiiz u.uopar ke mel ko unko dii aur niiche ke mel ko safaa.ihii kahte hai.n pho.Do.n par lagaane se un ke chirk ko saaf kartaa hai badgoshat ko kaaTtaa hai taaza zaKhmo.n ko bhartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سونے کا مَیل

(طِب) جب سونے کا کان سے نِکال کر اوّل گلاتے ہیں توتلے اُوپر کف کی طرح میل جم جاتا ہے . اُوپر کا میل لطیف ہوتا ہے اور نیچے کا میل غلیظ اُوپر کے میل کو عنقودی اور نیچے کے میل کو صفائحی کہتے ہیں پھوڑوں پر لگانے سے ان کے چرک کو صاف کرتا ہے بدگوشت کو کاٹتا ہے تازہ زخموں کو بھرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کا مَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کا مَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone