تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوندھار" کے متعقلہ نتائج

سوندھار

قرضِ حسنہ ، تقاوی ، وہ قرضہ جو بالاِقساط وصول کیا جائے.

سَوندھا

۱. مٹّی یا مٹّی کے کورے برتن پر پانی پڑنے سے نِکلنے والی بھنی بھینی خُوشبو والا ، گرم بالو ، ریت یا آگ میں بُھنی ہوئی چیز جیسی خُوشبو والا ، خُوشبودار.

سِنْدھارا

ایک ہندی رسم کے مطابق وہ کھانا، جو سسُر اپنی بہو کے لئے ساون کے مہینے میں تیجوں کے تیوھار پر بھیجتا ہے

سِندْھرا

سندھڑا .

سُنْدَری

حسین عورت

سیندُری

سندوری گائے

سِن٘دُوری

سِن٘دُور کے رن٘گ کا، سِن٘دور جیسا، سوخ سُرخ رن٘گ

سُنِدِرا

آرام کی گہری نِین٘د ، صحت مند طریقے پر سونا ، اچّھی نِین٘د.

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سَونْدَرْیَہ

حسن، خوبصورتی، خوبصورت ہونے کی کیفیت

سیندُورِیا

آم کی ایک قسم جس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے

سِندْھری

صوبۂ سندھ کے قصبۂ سِندھڑی کی آم کی ایک قِسم

سِندُھوری

(موسیقی) راگ ہنڈول کی چوتھی راگنی ، سین٘دور کے رن٘گ کا ، شنگرفی سُرخ .

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں سوندھار کے معانیدیکھیے

سوندھار

so.ndhaar•सोंधार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سوندھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرضِ حسنہ ، تقاوی ، وہ قرضہ جو بالاِقساط وصول کیا جائے.

Urdu meaning of so.ndhaar

  • Roman
  • Urdu

  • karz-e-hasana, taqaavii, vo qarzaa jo baala.iqsaat vasuul kiya jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوندھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوندھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone