تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنْدھارا" کے متعقلہ نتائج

سِنْدھارا

ایک ہندی رسم کے مطابق وہ کھانا، جو سسُر اپنی بہو کے لئے ساون کے مہینے میں تیجوں کے تیوھار پر بھیجتا ہے

سِندْھرا

سندھڑا .

سَنْدھانا

مختلف پھلوں، بیل وغیرہ کے اچار کی تیاری کا کام

سُدھارا

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سُنِدِرا

آرام کی گہری نِین٘د ، صحت مند طریقے پر سونا ، اچّھی نِین٘د.

سِندْھری

صوبۂ سندھ کے قصبۂ سِندھڑی کی آم کی ایک قِسم

سِندُھوری

(موسیقی) راگ ہنڈول کی چوتھی راگنی ، سین٘دور کے رن٘گ کا ، شنگرفی سُرخ .

سِندُورا

(موسیقی) ایک دلکش سُر جو راگ کی ایک قِسم بھی ہے اور کئی سُروں کو ملا کر بنایا جاتا ہے نیز کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی ، سیندورا.

سُنْدَری

حسین عورت

سیندُری

سندوری گائے

سِن٘دُوری

سِن٘دُور کے رن٘گ کا، سِن٘دور جیسا، سوخ سُرخ رن٘گ

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سَونْدَرْیَہ

حسن، خوبصورتی، خوبصورت ہونے کی کیفیت

سیندُورِیا

آم کی ایک قسم جس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنْدھارا کے معانیدیکھیے

سِنْدھارا

si.ndhaaraa•सिंधारा

اصل: دیشج

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سِنْدھارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہندی رسم کے مطابق وہ کھانا، جو سسُر اپنی بہو کے لئے ساون کے مہینے میں تیجوں کے تیوھار پر بھیجتا ہے

اسم، مذکر

  • (موسیقی) بھیرون راگ کی راگنی ، سندھ

Urdu meaning of si.ndhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek hindii rasm ke mutaabiq vo khaanaa, jo sasur apnii bahuu ke li.e saa.in ke mahiine me.n tiijo.n ke tyohaar par bhejtaa hai
  • (muusiiqii) bhiiron raag kii raaginii, sindh

सिंधारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्रावण मास के दोनो पक्षों की तृतीया को लड़की की ससुराल में भेजा हुआ पकवान आदि, मिठाइयाँ आदि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) भैरव राग की रागिनी, सिंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنْدھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنْدھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone