تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونچَل" کے متعقلہ نتائج

سونچَل

(نباتیات) ایک خودرو جڑی بُوٹی جو دھان کی فصل میں اُگ آتی ہے اور دھان کی نِسبت تیزی سے بڑھتی ہے ، یہ کِیڑے مکوڑوں کے پھلنے پُھولنے میں مدد دیتی ہے جو بعد میں دھان کی فصل کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں.

سَنچَل

(طب) ایک قسم کا نمک جو موژند نام ایک قسم کی گھاس کی آمیزش سے چٹانوں کو مِسمار کر کے تیار کیا جاتا ہے، کان سے بھی نِکالا جاتا ہے، کالا نمک

سَنچَل پانا

آہٹ پانا ، شور سُننا.

سوندَل

لشکر ، فوج.

سونْچ

غور و خوض، معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائج پر گہری نظر ڈالنے کی صلاحیت، فکر

سَچَنْچَل

رک : سجنجل .

سوچْنا

معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .

سوچ

غور و خوض، معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائج پر گہری نظر ڈالنے کی صلاحیت، فکر

سونا

زرد رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات ، زر، طلا .

سونے

سونا کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سوال

بِھیک ، گداگری .

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سونو

Sonu-name

سوناں

سونا، نِین٘د

سُونی

سونا، اجاڑ، ویران

اردو، انگلش اور ہندی میں سونچَل کے معانیدیکھیے

سونچَل

so.nchal•सोंचल

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

سونچَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ایک خودرو جڑی بُوٹی جو دھان کی فصل میں اُگ آتی ہے اور دھان کی نِسبت تیزی سے بڑھتی ہے ، یہ کِیڑے مکوڑوں کے پھلنے پُھولنے میں مدد دیتی ہے جو بعد میں دھان کی فصل کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں.

Urdu meaning of so.nchal

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek Khudro ju.Dii buu.oTii jo dhaan kii fasal me.n ug aatii hai aur dhaan kii nisbat tezii se ba.Dhtii hai, ye kii.De mako.Do.n ke phalne phuu.olne me.n madad detii hai jo baad me.n dhaan kii fasal ko nuqsaan pahunchaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone