تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soma" کے متعقلہ نتائج

سوما

سوم کا پودا نیز اس کا رس جو نشہ آور ہوتا ہے ، آسمانی بُوٹی .

soma

جسم ، مادّی وجود، روح سے الگ۔.

سُمْعَہ

شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو

ثُمَّ

کلمہؑ عربی اردو میں مستعمل، مترادف: پھر، مکرر، بعد ازاں وغیرہ

صَومَع

رک : صومعہ.

شُما

آپ، تم

سُمَّئی

وہ کھو کھالا بان٘س جو ہل کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور جس میں سے بیج پڑتا ہے.

some

بَعْض

سوما قُرْبانی

وہ بھین٘ٹ جو سوم دیوتا کو دی جاۓ یا جس میں سوم رس چڑھایا جائے.

سامِع

سننے والا

سامیں

سامنے.

صِمَہ

A lion, a male servant, a male serpent.

سَمیں

رک : سمے.

سَمَے

۱. وقت ، زمانہ.

صَومَعَہ

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر نیز راہبوں کی خانقاہ

soma کے لیے اردو الفاظ

soma

ˈsəʊ.mə

soma کے اردو معانی

اسم

  • سنسکرت: رس] سوما]
  • سوم رس
  • ایک نمو پذیر پودا جو مشرقی ہندوستان میں پایا جاتا ہے، اس کا رس دودھیا اور ترشی مائل ہوتا ہے
  • ایک نشہ آور مشروب جو اس پودے کے رس سے تیار کیا جاتا ہے اور قدیم ایام میں برصغیر پاک و ہند میں مذہبی تقریبات میں استعمال ہوتا تھا
  • (بڑے S سے) یہ پودا اور مشروب ایک دیوتا کے روپ میں، جس کی پوجا کی جاتی تھی

soma के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • संस्कृत: रस] सोमा
  • सोमरस
  • एक निम्मो पज़ीर पौदा जो मशरिक़ी हिंदूस्तान में पाया जाता है, इस का रस दूधिया और तुर्शी माइल होता है
  • एक नशा आवर मशरूब जो इस पौदे के रस से तैय्यार किया जाता है और क़दीम अय्याम में बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद में मज़हबी तक़रीबात में इस्तिमाल होता था
  • (बड़े S से) ये पौदा और मशरूब एक देवता के रूप में, जिस की पूजा की जाती थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soma)

نام

ای-میل

تبصرہ

soma

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone