تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soldier" کے متعقلہ نتائج

soldier

عَسْکَری

soldiery

سپاہی دستہ

solder

جھالْنا

shoulder

شَانَہ

سول٘جَر آد٘می

سپاہیانہ مزاج رکھنے والا آدمی؛ (مجازاً) صاف گو، کھری کھری سُنانے والا.

soldier of christ

جوشیلا، سر گرم، عیسائی مبلغ۔.

soldier of fortune

پیشہ ور سپاہی جو کسی بھی ملک یا جنگجو کے لیے لڑنے پر آمادہ ہو ، بھاڑے کا سپاہی۔.

سِلَہْدار

مسلح (سپاہی) .

سِلے دار

(پارچہ بافی) ریشمیں حاشیے اور پلو کی ساڑھی جو ساڑھی کے اصل رنگ سے مختلف رنگ کے ہوتے ہیں . متبرک ریشمیں کپڑا ، ہر قسم کا ریشم .

soldiership

سپاہ گری

soldiering

سپاہی

unknown soldier

نا معلوم سپاہی، کسی ملک کی مسلح افواج کا ایسا نمائندہ رکن جو جنگ میں کام آیا ہو، جس کی شناخت نہ ہو سکی ہو اور جسے کسی قومی یادگار میں خصوصی اعزاز سے دفنایا گیا ہو۔.

water soldier

جل سپاہی،خاندانfrogbit کا ایک یورپی آبی پودا، اس کی پتّیاں سخت او ر تیغ نما ہوتی ہیں۔.

old soldier

سابق فوجی

shoulder loop

امریکا فوجی افسران برّی، فضائی اور جہا زیوں کے شانوں پر وردی کے ساتھ کی پٹّی۔.

soldier کے لیے اردو الفاظ

soldier

ˈsəʊl.dʒər

soldier کے اردو معانی

  • سپاہی، لشکری
  • فوجی فوج میں تنخواہ دار ملازم
  • فوج میں بھرتی ہو کر عسکری خدمات انجام دینے والا (بمقابلہ کمیشن پانے والے افسروں کے)
  • عسکری مہارت اور تجربے کا مالک
  • کسی مقصد کی خاطر جد و جہد کرنے والا
  • (حشریات) کا رُکن چیونٹیوں یا دیمکوں میں سے کوئی جن کے سر بڑے بڑے ہوتے ہیں اور جبڑے دفاعی حوالے سے بہت مضبوط ہوتے ہیں

soldier के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सिपाही, लश्करी
  • फ़ौजी फ़ौज में तनख़वाहदार मुलाज़िम
  • फ़ौज में भर्ती हो कर अस्करी ख़िदमात अंजाम देने वाला (बमुक़ाबला कमीशन पाने वाले अफ़िसरों के
  • अस्करी महारत और तजुर्बे का मालिक
  • किसी मक़सद की ख़ातिर जद-ओ-जहद करने वाला
  • (हशरयात) का रुकन चियूंटियों या दीमकों में से कोई जिन के सर बड़े बड़े होते हैं और जबड़े दिफ़ाई हवाले से बहुत मज़बूत होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soldier)

نام

ای-میل

تبصرہ

soldier

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone