تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solan" کے متعقلہ نتائج
solan کے لیے اردو الفاظ
solan کے اردو معانی
اسم
- معنی ۱ ۔.
solan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मानी १ ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
solenoid
تاروں کا مخروطی لچّھا جو برقی رو کے گزرنے کی صورت میں مقنا طیس کا کام کرتا ہے، پیچواں مقنا طیس، پیچاک۔.
سالَن
روٹی کے ساتھ یا روٹی سے لگا کر کھانے کی چیز، مسالے ڈال کر پکائی ہوئی شوربے دار ہنڈیا اور اس کا حاصل جسے عموماً روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں
salian
فرانس کے سیلیائی قبیلے کا یا اس سے متعلق جو چوتھی صدی میں دریائے ایسل کے قریب آباد تھا میرو ونجین (Merovingians) قبیلے کے آبا و اجداد۔.
saloon
برط خصوصاً : (الف) بڑا کمرہ، ہال، ایوان خصوصاً کسی ہوٹل یا عوامی عمارت وغیرہ میں (ب) کسی خاص کام یا ضرورت کے لیے مخصوص کیا ہوا کمرہ:
سَلُون
(پارچہ بافی) اعلیٰ قسم کی پھول دار ململ پھول ہم رنگ اور بناوٹ میں ڈالا جاتا ہے جامدانی ، چکن ، کچی چکن جو ایک زمانے میں یورپ سے آتی تھی .
sea lion
بحر الکاہل کا کوئی بڑا ، کانوں والا دریائی بچھڑا جو جنس Zalophus یا Otaria سے تعلق رکھتا ہے۔.
سَیلانِ اَبْیَض
(طِب) ایک نِسانی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے ، سیلانِ رحم ، پُرسوت ، لیو کوریا ۔
سَیلانِ لُعابِ دَہَن
(طِب) زیادہ رال بہنا ، لُعاب دہن بکثرت خارج ہونا ، مُنٗھ سے رطوبت کا بکثرت خارج ہونا ۔
سالَن کَسْنا
(طبّاخی) مسالے کا پانی خُشک کرنے کے لیے سالن کو دیر ک اچھی طرح بُھوننا ، گوشت یا ترکاری کا پانی جلانا
سالانَہ مَوج
موسمِ سرما میں زمین کے ٹھنڈے ہونے سے بھی زمین کے قشر ، میں حرارتی موج چلتی ہے جسے سالانہ موج کہا جا سکتا ہے
سَیلانِ خُون
(طِب) ایک بیماری جس میں خُون جسم کے طبعی یا غیر طبعی منقد (گزر گاہ) سے بکثرت بہتا ہے ، نذف مفرط ، جریانِ خون ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (solan)
solan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔