تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوہا" کے متعقلہ نتائج

سوہا

سُرخ رن٘گ کا ایک کپڑا جو زیادہ تر اوڑھنی کے کام آتا ہے .

سُوہا

سپوا کی ایک شکل

سُواہ

راکھ

سُواہا

(ہندو) ایک کلمہ، جو دیوتاؤں پر بھیٹ چڑھانے کے وقت کہتے ہیں

سوہا کَرنا

ختم کرنا ، قِصّہ پاک کرنا.

سوہا لِباس

بیاہ کا جوڑا ، شادی کے کپڑے ، سُرخ جوڑا.

سوہا جوڑا

شادی کا سُرخ جوڑا ، بیاہ کا جوڑا.

سوہا باگا

شادی کا سُرخ جوڑا.

سوہا بَجانا

(ساز گری) شادیانے یا شادیوں کے باجے بجانا .

سوا

ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں ۱+۱/۴

سَوا

ایک اور اس کا چوتھائی حِصّہ، پُوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گِنتی میں ۱+۱/۴

سوہ

زیور، سجاوٹ، لِباس

سوہاں

a file for iron or wood

سوہاس

(کاشتکاری) دھان جس سے چاول ہوتا ہے ، اس کی بیشمار اقسام میں سے ایک جو خوشبودار بھی ہوتا ہے نیز کم قیمت بھی ، اُسْواس کا چاول .

سوہان

چیزوں کو گھس کر صاف کرنے کا خاردار یا دندانہ دار آلہ، ریتی، چھینی

اردو، انگلش اور ہندی میں سوہا کے معانیدیکھیے

سوہا

sohaa•सोहा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً رنگ

  • Roman
  • Urdu

سوہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہندی راگ ، میگھ راگ کی پانچویں راگنی.
  • سُرخ رن٘گ کا ایک کپڑا جو زیادہ تر اوڑھنی کے کام آتا ہے .
  • لال ، سُرخ (نیز سُرخ (رن٘گ) ، کُسنُبہ ، قرمزی .
  • باریک قسم کا ریشمین یا سُوتی سُرخ رن٘گ کا کپڑا ، شامیان ، قند ، سالو ، مدرا.
  • سوہا راگنی کے مُطابق بنایا ہوا گیت.
  • لباسِ عروسی ، شادی کا سُرخ جوڑا ، شہانہ جوڑا.
  • (کنایۃً) اچھا ، خُوب ، موزوں.
  • بھیروں راگ کی بھارجا جو کنوار کاتک میں صبح کے وقت گاتے ہیں جیسے : ’’ سوہے کی ریت نہیں مشرہ (مشروع) کی توفیق نہیں‘‘.
  • گھوڑے کی ایک قسم جس کا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے .

صفت

  • جلا ہوا ، خاکستر ؛ (کنایۃً) وِیران ، اُجاڑ، سُنسان.
  • تباہ ، تباہ حال ، لُٹا پِتا.

Urdu meaning of sohaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek hindii raag, megh raag kii paanchvii.n raaginii
  • suraKh rang ka ek kap.Daa jo zyaadaa tar o.Dhnii ke kaam aataa hai
  • laal, suraKh (niiz suraKh (rang), kusanubaa, qiramzii
  • baariik kism ka riishmiin ya so.otii suraKh rang ka kap.Daa, shaamyaan, qand, saalo, mudraa
  • sohaa raaginii ke mutaabaq banaayaa hu.a giit
  • libaas-e-uruusii, shaadii ka suraKh jo.Da, shahaana jo.Da
  • (kanaa.en) achchhaa, Khuu.ob, mauzuu.n
  • bhairo.n raag kii bhaarjaa jo kanvaar kaatik me.n subah ke vaqt gaate hai.n jaise ha '' sohe kii riit nahii.n mishraa (mashruu) kii taufiiq nahiin''
  • gho.De kii ek qism jis ka rang suraKh hotaa hai
  • jilaa hu.a, Khaakastar ; (kanaa.en) viiraan, ujaa.D, sunsaan
  • tabaah, tabaah haal, luTaa pata

English meaning of sohaa

Noun, Masculine

Adjective

سوہا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone