تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"snug" کے متعقلہ نتائج
snug کے لیے اردو الفاظ
snug کے اردو معانی
اسم، صفت
- آرام دہ اور پرسکون جیسے کوئی جگہ
- کسی قدر پیوستہ یا واجبی سائز کا
- سایہ دار اور گرم
- صاف، ستھرا، ڈھب سے آراستہ کیا ہوا جہاز یا اس کے حصے
- موسم کی زد سے اچھی طرح محفوظ
- جسم پر خوب بیٹھتا ہوا (ملبوس) لیکن جو بہت کسا ہوا نہ ہو
- راحت بخش طور پر یا ایسے حالات میں (اشخاص)
- خوش آئند یا گوارا (خصوصاً اپنے مخصوص انداز اور حیثیت میں)
- آرام سے دن گزارنے کے قابل بنا دینے والی
- اچھی طرح سے پوشیدہ
- خفیہ
snug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- आरामदेह और पुरसुकून जैसे कोई जगह
- किसी क़दर पैवस्ता या वाजिबी साइज़ का
- सायादार और गर्म
- साफ़, सुथरा, ढब से आरास्ता क्या हुआ जहाज़ या इस के हिस्से
- मौसम की ज़द से अच्छी तरह महफ़ूज़
- जिस्म पर ख़ूब बैठता हुआ (मलबूस) लेकिन जो बहुत कसा हुआ ना हो
- राहत बख़श तौर पर या ऐसे हालात में (अश्ख़ास
- ख़ुश आइंद या गवारा (ख़ुसूसन अपने मख़सूस अंदाज़ और हैसियत में
- आराम से दिन गुज़ारने के काबिल बना देने वाली
- अच्छी तरह से पोशीदा
- खु़फ़ीया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑا بَنْنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں داخِل ہونا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
song sparrow
شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں مِلنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سَنگِ تامْڑَہ
ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.
سَن٘گِ اَشْرَف
(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.
سَنگِ صَوّان
سخت قسم کا پتّھر جس پر چقماق رگڑ کر آگ پیدا کرتے ہیں اس کو عمارت کی کُرسی میں استعمال کیا جاتا ہے.
سَن٘گ دان
پرند کا اصل معدہ جو اس کے پیٹ میں آنتوں کے آخری حِصّہ میں لگا ہتا ہے ، اس میں باریک کنکر بھرے ہوتے ہیں ، جب پوٹے سے کھائی ہوئی غِذا اس میں پہن٘چتی ہے تو کنکریوں کی اپس کی رگڑ سے ہضم ہوتی رہتی ہے ، ادویات میں بھی مُستعمل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (snug)
snug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔