تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونگ" کے متعقلہ نتائج

سُونگ

رک : سون٘گا

سَونگ

سوان٘گ ، رُوپ ، نقل ، بھیس.

سُونگا

سُون٘ڈکا ، کوہان ، پالان

سُونگھا

چھڑی جس سے کام لے کر یہ معلوم کرنا کہ کس جکہ کھودنے سے پانی یا معدنیات نکلیں گی

سُونگْنا

سُون٘گھنا

سُونگْرا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سُونگْڑا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

سُونگْھنی

وہ چیز، جس کو سُون٘گھا جا سکے، خوشبو، لخلخہ، سُون٘گھی جانے والی، دوائیاں، ہلاس، نِسوار

سُونگْھنے کو نَہِیں

بالکل نہیں ، نام کو بھی نہیں ؛ کسی چیز کے بالکل ختم ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

سُونگھانا

کسی کو خوشبو یا بدبُو معلوم کرنے کے لیے کُچھ دینا.

سُونگْھنی لینا

نِسوار اِستعمال کرنا ، خوشبو سون٘گھنا ، ناس چڑھانا ؛ سُن گُن لینا.

سُونگْھتا پِھرنا

کسی چیز کو تلاش کرنا ، شکار وغیرہ کا ڈُھونْڈھنا

سُون٘گُن

سُن گُن ، بھید ؛ خُفیہ خیر ؛ کسی بات کی بُو باس.

سُونْگھ لینا

to scent

سُونْگَھن

سُون٘گھنا ، مہک محسوس کرنا ، بُولینا. ،

سُوْن گُلَال

گیرو کی ایک قسم جو عام گیرو سے زیادہ لال اور ملایم ہوتا ہے، ایک پرکار کا لال رنگ، سون گیرو، سونا گیرو، سونا گلال

سُون گَھسِیٹ جانا

رک : سوں کھین٘چنا .

سانپ سُونگ جانا

سان٘پ کا ڈسنا ؛ مرجانا ؛ خاموش ہوجانا ، دم بخود ہوجانا ، چپ سادھ لینا.

پُھول سُونْگ کے رَہنا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

پُھول سُونْگ کے جِینا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونگ کے معانیدیکھیے

سُونگ

suu.ng सूँग

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سُونگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : سون٘گا

Urdu meaning of suu.ng

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha songaa

سُونگ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُونگ

رک : سون٘گا

سَونگ

سوان٘گ ، رُوپ ، نقل ، بھیس.

سُونگا

سُون٘ڈکا ، کوہان ، پالان

سُونگھا

چھڑی جس سے کام لے کر یہ معلوم کرنا کہ کس جکہ کھودنے سے پانی یا معدنیات نکلیں گی

سُونگْنا

سُون٘گھنا

سُونگْرا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سُونگْڑا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

سُونگْھنی

وہ چیز، جس کو سُون٘گھا جا سکے، خوشبو، لخلخہ، سُون٘گھی جانے والی، دوائیاں، ہلاس، نِسوار

سُونگْھنے کو نَہِیں

بالکل نہیں ، نام کو بھی نہیں ؛ کسی چیز کے بالکل ختم ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

سُونگھانا

کسی کو خوشبو یا بدبُو معلوم کرنے کے لیے کُچھ دینا.

سُونگْھنی لینا

نِسوار اِستعمال کرنا ، خوشبو سون٘گھنا ، ناس چڑھانا ؛ سُن گُن لینا.

سُونگْھتا پِھرنا

کسی چیز کو تلاش کرنا ، شکار وغیرہ کا ڈُھونْڈھنا

سُون٘گُن

سُن گُن ، بھید ؛ خُفیہ خیر ؛ کسی بات کی بُو باس.

سُونْگھ لینا

to scent

سُونْگَھن

سُون٘گھنا ، مہک محسوس کرنا ، بُولینا. ،

سُوْن گُلَال

گیرو کی ایک قسم جو عام گیرو سے زیادہ لال اور ملایم ہوتا ہے، ایک پرکار کا لال رنگ، سون گیرو، سونا گیرو، سونا گلال

سُون گَھسِیٹ جانا

رک : سوں کھین٘چنا .

سانپ سُونگ جانا

سان٘پ کا ڈسنا ؛ مرجانا ؛ خاموش ہوجانا ، دم بخود ہوجانا ، چپ سادھ لینا.

پُھول سُونْگ کے رَہنا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

پُھول سُونْگ کے جِینا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone