تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snorkel" کے متعقلہ نتائج

snorkel

زیر آب تیر نے والوں کے لیے آلۂ تنفس۔.

synodical

مجلس اعلیٰ کے طور پر تشکیل دیا ہوا یا اس سے متعلق۔.

snore

خَرَاٹے

snorter

بول چال: برط کوئی بہت زور دار شے یا دشوار بات۔.

snooker

با نات منڈھی میز پر گولیوں اور چھڑوں سے کھیلا جا نے والا بلیئرڈز کی طر ح کا کھیل جس میں ۱۵ سرخ اور ۶ دوسرے رنگ کی گیند یں چھڑوں سے لڑھکا کر ایک خا ص تر تیب سے پہلو ا و ر کونوں پر بندھی ہو ئی جیبوں یا تھیلیوں میں ڈالی جا تی ہیں۔.

schnorkel

کا متبادل۔.

sorrel

کھٹّے یا کھٹ مٹھے پتّوں والے ترشک پودوں میں سے کوئی خصوصاً Rumex acetosa جو سلاد کے طور پر یا ذائقے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔.

wood sorrel

جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.

sorel

برط زردی مائل بھورے رنگ کا نر چکار ا تین برس کی عمر کا ۔.

snorkel کے لیے اردو الفاظ

snorkel

snorkel کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ایک اختراع جس کے ذریعے آبدوز کافی عرصے تک زیر آب رہ سکتی ہے، اس میں نلکیاں ہوتی ہیں جن کی رسائی سطح آب تک ہوتی ہے اور جن کے ذریعے ہوا کی درکشی اور برکشی ہوتی رہتی ہے
  • ایک دبان گیر نلکی جس کے ذریعے غوطہ خور زیر آب رہتے ہوئے بھی سانس لے سکتا ہے
  • دمنی

snorkel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • एक इख़तिरा जिस के ज़रीये आबदोज़ काफ़ी अर्से तक ज़ेर-ए-आब रह सकती है, इस में नलकियां होती हैं जिन की रसाई सतह आब तक होती है और जिन के ज़रीये हुआ की दर कुशी और बरकशी होती रहती है
  • एक दबाँ गीर नलकी जिस के ज़रीये ग़ोता ख़ौर ज़ेर-ए-आब रहते हुए भी सांस ले सकता है
  • दमनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snorkel)

نام

ای-میل

تبصرہ

snorkel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone