تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sneeze" کے متعقلہ نتائج

sneeze

چھینک

sneezewort

(رک) کی ا یک قسم جس کے خشک پتّوں کا سفوف ہلا س کی طرح چھینک لا نے کے لیے استعمال ہو تا ہے۔.

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

سانجھا

ساجھا ، شراکت ، حصہ داری.

سینجی

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دیا جاتا ہے

سَنْجَہ

ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن

سَنْجھا

(ہندو) شام، شام کا وقت، سورج غروب ہونے کی جگہ، مغرب

سَنْجی

عورت کی شرم گاہ، مرکبات میں جیسے نغمہ سجی، وزن کرنا

سنجے

Proper name

شَنْجَہ

(طب) کان کی بیرونی سطح یا کری ہڈی کا جوف یا گڑھا .

سانجھ

شام، سُورج ڈُوبنے کا وقت، غروب کا وقت یا اس کے بعد کا کچھ وقت

شَہْناز

عطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہنوں کے لیے مخصوص ہے، عطر عروس

سِن٘ج

(معماری) ایک اِین٘ٹ کے آثار کی دیوار، دھجّی کی دِیوار

سانج

سان٘جھ ، شام ، سُورج ڈوبنے کا وقت.

sneeze کے لیے اردو الفاظ

sneeze

sniːz

sneeze کے اردو معانی

  • چھینکنا
  • یکا یک قوت اور اونچی آواز سے غیر اختیاری اور غیر مسلسل عمل کے طور پر ناک یا منھ سے ہوا یا سانس کا اخراج کرنا

sneeze के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छींकना
  • यकायक क़ुव्वत और ऊंची आवाज़ से ग़ैर इख़तियारी और ग़ैर मुसलसल अमल के तौर पर नाक या मुँह से हुआ या सांस का इख़राज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sneeze)

نام

ای-میل

تبصرہ

sneeze

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone