تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snap" کے متعقلہ نتائج

snap

لَپَکْنا

snappy

بول چال: چاق وچو بند، جو شیلا۔.

snip

(کپڑے پر) قینچی چلا نا، قطع کرنا۔.

snippy

بول چال: معترضا نہ، کٹیلا ، چبھتا ہوا۔.

snap bean

امریکا شمالی امریکا کی ایک پھلی اور اس کا پودا۔.

snap-brim

(ہیٹ) جس کے حا شیے کو نیچا او نچا کیا جا سکے۔.

snap-bolt

خود بخود بند ہو جا نے والا قفل۔.

snap-hook

اسپرنگ دار کھٹکا جس میں کو ئی ڈوری، کڑی وغیرہ داخل ہو جا ئے مگر نکلے نہیں۔.

snap of the fingers

چُٹْکی

snafu

عوام: سخت انتشار یا ابتری کی حالت میں۔.

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سونپوں

would give charge, surrender

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

سانپا

سراپ، بد دعا

سانپوں

سان٘پ کی جمع اور مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

snap کے لیے اردو الفاظ

snap

snæp

snap کے اردو معانی

  • اچانک اور شدید سی آواز نکالنا، کوڑے کی طرح کڑکنا
  • چٹخ دار ہونا، ٹک ٹک کرنا (کسی کل وغیرہ کا)
  • حرکت کرنا
  • ٹکرانا یا پکڑ کرنا، جیسے دروازے، ڈھکنے یا تالے کا
  • تڑاق کے ساتھ اچانک ٹوٹ جاٹا (کسی نازک اور کڑک جانے والی شے کا)
  • تناؤ سے ٹوٹ کر الگ ہو جانا
  • چمک اٹھنا (آنکھوں کا)
  • یکدم کچھ کرنے لگتا
  • عکاسی) فوری طور پر تصویریں اتارنا)
  • یکدم کاٹ لینا یا جھپٹا مارنا (بعد میں اکثر at آتا ہے)
  • فوری اور تلخ یا سخت ڈانٹ پلانا یا دندان شکنی کرنا (بعد میں اکثر at لگاتے ہیں)

snap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अचानक और शदीद सी आवाज़ निकालना, कोड़े की तरह कड़कना
  • चटख़दार होना, टुक-टुक करना (किसी कल वग़ैरा का
  • हरकत करना
  • टकराना या पकड़ करना, जैसे दरवाज़े, ढकने या ताले का
  • तड़ाक के साथ अचानक टूट जाटा (किसी नाज़ुक और कड़क जाने वाली शैय का
  • तनाव से टूट कर अलग हो जाना
  • चमक उठना (आँखों का
  • यकदम कुछ करने लगता
  • अक्कासी) फ़ौरी तौर पर तस्वीरें उतारना
  • यकदम काट लेना या झपटा मारना (बाद में अक्सर at आता है
  • फ़ौरी और तल्ख़ या सख़्त डांट पिलाना या दंदान शिकनी करना (बाद में अक्सर at लगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snap)

نام

ای-میل

تبصرہ

snap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone