تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"slovene" کے متعقلہ نتائج

slovene

وسطی یورپ کے جنوب مشرق میں واقع ملک سلو وینیا میں آباد قوم کا فرد ، جو پہلے یو گو سلاویہ کا حصّہ تھا۔.

سُول٘وانا

رک : سُلوانا، سُلانا .

سولھویں

پندرہ کے بعد کا ، سولہ سے نِسبت رکھنے والا ، سولھواں .

سِلْوانا

سلائی کروانا، ٹان٘کے لگوانا، سلائی کا کام لینا

سَلاوانی

آریہ نسل کی یوگوسلاویہ میں آباد قوم کی ایک قدیم زبان ۔

سُلْوانا

دوسرے کے ذریعے سُلانا یا کسی پر نیند طاری کرانا ، دوسری جگہ سُلوانا مثلاً گنجائش کی کمی کی وجہ سے دوسرے مکان میں مہمان کو سُلانا .

سُلْوانَہ

رک : سُلوان .

سولَہواں

ترتیب میں پندرہ کے بعد کا درجہ

سولواں

رک : سولھواں .

سَلْوانا

چھدوانا .

سُلْوان

ایک قسم کا دانہ جس کو نظر بد سے بچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

سالْواہَن

(پہلی صدی) ایک راجہ جو گوداوری کے کنارے پرتش تھانہ میں حکمران تھا، اس نے ایک سنہ رائج کیا تھا، جو سنہ 78 سے شروع ہوتا ہے، یہ راجہ بکرماجیت کا سخت مخالف تھا

سَہْلاوَن

آہستہ سے ملنا ؛ گُداگُدانا ؛ پیار کرنا .

سِیل وَاں

اچھے مزاج کا ، پاک دامن ؛ حلیم ، قانع ، صابر .

ہونْٹ سِلْوانا

خاموش کروانا ۔

slovene کے لیے اردو الفاظ

slovene

slovene کے اردو معانی

اسم، صفت

  • سلاوینیوں کا یا اُن سے متعلق
  • ان لوگوں کی بولی سے متعلق سلافی نسل کا
  • سلافی لوگ شمال مغربی یوگو سلاویا کے علاقے سلوین میں آباد ہیں اور یہ لوگ کروشیائی، سروی اور دوسرے جنوبی سلاوینیوں کے برابر ہیں

slovene के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • सुला वैनियों का या उन से मुताल्लिक़
  • इन लोगों की बोली से मुताल्लिक़ सलाफ़ी नसल का
  • सलाफ़ी लोग शुमाल मग़रिबी यूगव स्लाव या के इलाक़े सल्लू यन में आबाद हैं और ये लोग करोशयाई, सर्वे और दूसरे जुनूबी सुला वैनियों के बराबर हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (slovene)

نام

ای-میل

تبصرہ

slovene

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone