تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالْواہَن" کے متعقلہ نتائج

سالْواہَن

(پہلی صدی) ایک راجہ جو گوداوری کے کنارے پرتش تھانہ میں حکمران تھا، اس نے ایک سنہ رائج کیا تھا، جو سنہ 78 سے شروع ہوتا ہے، یہ راجہ بکرماجیت کا سخت مخالف تھا

سُلْوان

ایک قسم کا دانہ جس کو نظر بد سے بچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

سَہْلاوَن

آہستہ سے ملنا ؛ گُداگُدانا ؛ پیار کرنا .

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سالیاں

سال کا جمع، برس، بیوی کی بہن

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سالْنا

(سِلاوٹ و کھٹ بُنا) پلنگ تخت اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی جڑائی کرنا ، ان کے اجزا جوڑ کر مِلانا

سَہلانا

آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا ، چُمکارنا ، آہستہ آہستہ ملنا تھپکنا ، ، چاہلوسی کرنا ، خوشامد کرنا .

سَلونو

(ہندو) ایک تہوار، جو ساون کے مہینے میں چودھویں کے چاند کے دن پڑتا ہے، جس میں راکھی باندھتے ہیں، رکشا بندھن، راکھی بندھن

سَلونی

ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی

سَلونا

نمکین، نمکین چیز، مزے دار، دلکش

سَیلانی

سیر و تفریح کا شوقین، گھومنے پِھرنے والا، وہ شخص جو ایک جگہ نہ ٹکے، جہاں گرد، سیاح، رمتا

سَیلانا

رک : سہلانا ، جسم کے کسی حِصَے پر آہستہ آہستہ مُسلسل ہاتھ پھیرنا ۔

سُول٘وانا

رک : سُلوانا، سُلانا .

سِلْوانا

سلائی کروانا، ٹان٘کے لگوانا، سلائی کا کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سالْواہَن کے معانیدیکھیے

سالْواہَن

saalvaahan•सालवाहन

  • Roman
  • Urdu

سالْواہَن کے اردو معانی

اسم

  • (پہلی صدی) ایک راجہ جو گوداوری کے کنارے پرتش تھانہ میں حکمران تھا، اس نے ایک سنہ رائج کیا تھا، جو سنہ 78 سے شروع ہوتا ہے، یہ راجہ بکرماجیت کا سخت مخالف تھا

Urdu meaning of saalvaahan

  • Roman
  • Urdu

  • (pahlii sadii) ek raajaa jo godaavarii ke kinaare prtish thaana me.n hukamraan tha, is ne ek san raa.ij kiya tha, jo san 78 se shuruu hotaa hai, ye raajaa bikrmaajiit ka saKht muKhaalif tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالْواہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالْواہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone