تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شلیتا" کے متعقلہ نتائج

شلیتا

ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے

شَلِیتا ہو جانا

بہت بھیگ جانا ، شرابور ہو جانا

شَلِیتا ٹاٹ

ٹاٹ یا چمڑے کا تھیلا جس میں دانہ بھر کر گھوڑے یا خچر وغیرہ کے منہ پر چڑھا دیتے ہیں ، تو بڑا نیز وہ ٹاٹ جس پر دانہ رکھ کر گھوڑوں وغیرہ کو کھلاتے ہیں

شَلِیتا میں میخ لَشْکَر میں شیخ

میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں

شوخ شِلَیتا

شوخ مزاج، تیز عادت کا

اردو، انگلش اور ہندی میں شلیتا کے معانیدیکھیے

شلیتا

shaliitaaशलीता

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شلیتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے
  • خیمہ و لوازمات خمیہ رکھنے کا تھیلا
  • خریطہ
  • ٹاٹ کا ٹکڑا، ٹاٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَلِیطَہ

رک : شلیتہ

Urdu meaning of shaliitaa

  • Roman
  • Urdu

  • TaaT vaGaira ka ba.Daa thailaa jis me.n saamaan bhar kar u.unT par laadaa jaaye
  • Khemaa-o-lavaazmaat khimiyaa rakhne ka thailaa
  • Khariitaa
  • TaaT ka Tuk.Daa, TaaT

English meaning of shaliitaa

Noun, Masculine

  • a canvas sack (in which baggage etc. is fastened previously to being loaded on cattle)
  • a piece of canvas cloth

शलीता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टाट वग़ैरा का बड़ा थैला जिस में सामान भर कर ऊंट पर लादा जाये
  • ख़ेमा-ओ-लवाज़मात-ए-खिमिया रखने का थैला
  • ख़रीता
  • टाट का टुकड़ा , टाट

شلیتا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شلیتا

ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے

شَلِیتا ہو جانا

بہت بھیگ جانا ، شرابور ہو جانا

شَلِیتا ٹاٹ

ٹاٹ یا چمڑے کا تھیلا جس میں دانہ بھر کر گھوڑے یا خچر وغیرہ کے منہ پر چڑھا دیتے ہیں ، تو بڑا نیز وہ ٹاٹ جس پر دانہ رکھ کر گھوڑوں وغیرہ کو کھلاتے ہیں

شَلِیتا میں میخ لَشْکَر میں شیخ

میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں

شوخ شِلَیتا

شوخ مزاج، تیز عادت کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شلیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شلیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone