تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"slag" کے متعقلہ نتائج
slag کے لیے اردو الفاظ
slag کے اردو معانی
اسم، فعل
- خام دھات کو عام دھات میں ڈھالتے ہوئے اس میں سے الگ کیا گیا میل کچیل
- کسی آتش فشاں پہاڑ کے لاوے کا کھنگر یا اس کے ٹکڑے
- کوئلے یا جلتی لکڑی کا کجلایا ہوا حصہ
slag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- ख़ाम धात को आम धात में ढालते हुए इस में से अलग किया गया मेल कुचैल
- किसी आतिश फ़िशां पहाड़ के लावे का खुंगर या इस के टुकड़े
- कोइले या जलती लक्कड़ी का कजलाया हुआ हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
slag
دھا ت کا میل جو پگھلا نے کے بعد رہ جا ئے؛ کثا فت یا آلا ئش جو کچ دھا ت کی صفائی کے بعد با قی رہے۔.
تَحْوِیلی سِلیگ
(کیمیا) کچی دھات کے میل کی تبدیلی یا تحلیل کرکے دوسری شکل یا حالت یاعمل ، کچی دھات کا وہ میل جو کیمیائی عمل کے بعد حاصل ہو .
سَلَگ تار
(زربافی) جنتری میں کھنچا ہوا مُسلسل اور باریک سا تار جو کہیں سے ٹُوٹا نہ ہو ، نہ ٹُوٹنے والا تار .
slough of despond
نومیدگی ، مایوسی ، بے آس ہونے کی کیفیت [Bunyan کی تصنیف Pilgrim's Progress کے حوالے سے].
سالگِرَہ مَنانا
جنم دن منانا، یوم پیدائش کا جشن منانا، یوم ولادت کے موقع پر خوشی کرنا، یا کسی بھی یادگار موقع کے سال مکمل ہونے پر اس کا جشن منانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (slag)
slag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔