تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْگا" کے متعقلہ نتائج

سَلْگا

مِلا ہوا، مربوط

سُلْگانا

آگ روشن کرنا، آگ جلانا، جلانا

سُلْگھانا

رک : سُلگانا .

سُلْگاپا

جلن ، حسد ، آہستہ آہستہ جلنا ، مُسلسل حسد .

سَلْگی

دوست

سُلَگ

burn,

سَلَگ

آپس میں جڑا ہوا ، اِکَٹھا ، قریب (الگ کا مُتضاد) .

سَلْنا

چھدنا ، سوراخ ہونا ، داخل ہونا ، گھسنا .

سَلْما

چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں

سَلْگی ہونا

مانوس ہونا .

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سِلْیا

سل کا نہایت چھوٹا ٹکڑا یا کنکر ، کنکر کی ایک قسم .

سُلَگْنا

آگ پکڑنا، آہستہ آہستہ جلنا، دُھواں دیتے ہوئے جلنا

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْگا کے معانیدیکھیے

سَلْگا

salgaa•सलगा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَلْگا کے اردو معانی

صفت

  • مِلا ہوا، مربوط

Urdu meaning of salgaa

  • Roman
  • Urdu

  • mila hu.a, marbuut

सलगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी के साथ लगा हुआ। संलग्न।
  • जिसके सब अंग साथ लगे हों, अलग न किये गये हों। अखंडित।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शलकी

سَلْگا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone