تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"slacken" کے متعقلہ نتائج

slacken

سست پڑنا یا سست کر دینا۔.

سَلاکْھنا

سونے چاندی کو آگ میں تپا کر پرکھنا، آگ میں تپا کر سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھنا اس طرح کہ اس چیز پر ایک گہری لکیر بنادی جاتی ہے پھر آگ میں گرم کرکے اس کا رنگ دیکھا جاتا ہے اور رنگ کے تغّیر سے کھرا کھوٹا معلوم کرتے ہیں ۔

سِلْکانا

چھوڑنا ، آہستہ آہستہ ترک کرنا ، الگ کرنا .

سِلَکْنا

مدیا (مادہ بٹیر) یا چنک بٹیر کا مست ہو کر بولنا ، ایک قسم کی مہین آواز نکالنا ، بٹیر کا ایک خاص قسم کی آواز نِکالنا جس سے وحشت ٹپکتی ہے .

سَلاکْنا

کسی کی آنکھ میں تپی ہوئی سلائی پھیر کر اسے اندھا کرنا

سَلَکْنا

پھسلنا ، نِکل جانا ، ڈھلکنا .

سُولَکَّھن

نیک بخت، خوش نصیب ، اچھی قِسمت والا.

سَلْخِین

(شِکار) رک : سلخون.

سُلَکَّھن

خُوبصورت عورت .

سَلْخُون

(شِکار) ٹِڈّی جو بلبل پالنے والے بلبل کے بچّوں کو غذا کے طور پر اُن کے پانْو توڑ کر کِھلاتے تھے.

سِلِیکون

رک : سلیکان .

سالِکانِ عَرْش

فرشتے

مِنقالی سَلاخِیں

(حیوانیات) کیلشیم کاربونیٹ کی وہ سلاخیں جو زاویہ نما چھت کے دونوں نصفوں میں آمنے سامنے پائی جاتی ہیں اور لچکدار جوڑوں کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑی ہوتی ہیں (Ambulacral Ossicles) ۔

نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے

نیک عورت آپ بچا کھچا کھاتی ہے اور کنبے کو اچھا کھلاتی ہے

قِدْوَۃُ السّالِکِین

संन्यासियों और साधुओं में सर्वश्रेष्ठ ।

slacken کے لیے اردو الفاظ

slacken

ˈslæk.ən

slacken کے اردو معانی

  • غیر توانا
  • مجہول یا سست بنانا (جد و جہد، اقدام، چال یا کیفیت رفتار کو)
  • ڈھیلا چھوڑنا
  • اعتدال پر لانا
  • ڈھیلا کر دینا یا کس کر نہ رکھنا، جیسے باگ، رسے یا بادبان کو

slacken के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ग़ैर तवाना
  • मजहूल या सुस्त बनाना (जद-ओ-जहद, इक़दाम, चाल या कैफ़ीयत रफ़्तार को
  • ढीला छोड़ना
  • एतिदाल पर लाना
  • ढीला कर देना या किस कर ना रखना, जैसे बाग, रस्से या बादबान को

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (slacken)

نام

ای-میل

تبصرہ

slacken

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone