تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"skimmer" کے متعقلہ نتائج

skimmer

بلونے کی رئی۔.

ثَمَر

پھل، میوہ

سَمَر

شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت

سُکُمار

(पदार्थ) जो सहज में कुम्हला या मुरझा सकता हो अथवा थोड़ी-सी असावधानी से ख़राब हो सकता हो

شَمَر

تالاب ، حوض خورد ، جس گڑھے میں مینہ کا پانی جمع ہو جاتا ہے

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

سِمار

(کاشتکاری) پانی ماری ہوئی کھیتی جو بارش یا دوسرے پانی کی کژرت سے خواب ہو گئی ہو ، پن مار .

سِپَر اَنْداخْتَہ

جس نے جنگ میں اپنی شکست مان لی ہو، جس نے شکست مان کر اپنی تلوار اور ڈھال رکھ دی ہو

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

شِمْر کی ہَڈّی گَڑی ہے

کسی مکان یا کسی جگہ پر جہاں مجلسیں ہوتی ہوں اور گر یہ نہ ہو یا کم ہو تو کہتے ہیں

swimmer

پَیراک

simmer

ہلکے ہلکے ابلنا

shimmer

جھلملانا، دمکنا ۔.

skipper

بحری کپتان خصوصاً چھوٹی مال بردار یا ماہی گیری کی کشتیوں کا ناخدا۔.

skitter

(عموماً بعدہٗ along, across) اٹھلاتے ہو ئے یا تیز تیز چلنا (ب) (عمو ماً بعدہٗ about, off) پھر تی دکھانا؛ اڑنچھو ہو جانا۔.

skimmer کے لیے اردو الفاظ

skimmer

skimmer کے اردو معانی

اسم

  • کفگیر
  • ڈوئی
  • ایک چپٹا سا چمچہ یا کفگیر جس سے کف یا بالائی اُتارتے ہیں
  • مضبوط تنکوں کا بنا ہوا ہیٹ (اس کے کنارے چوڑے ہوتے ہیں اور اوپر سے پچکا ہوتا ہے)
  • (طیوریات) شمالی امریکہ کا ایک آبی پرندہ جس کی چونچ کا نچلا جبڑا اوپر والے سے زیادہ چوڑا ہوتا ہے جسے وہ خوراک کی تلاش میں پانی میں سے گزارتا ہے
  • ابو مقص
  • ماہی بر

skimmer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कफ़गीर
  • डोई
  • एक चपटा सा चमचा या कफ़गीर जिस से कफ़ या बालाई उतारते हैं
  • मज़बूत तिनकों का बना हुआ हैट (इस के किनारे चौड़े होते हैं और ऊपर से पिचका होता है
  • (तीवरयात) शुमाली अमरीका का एक आबी परिंदा जिस की चोंच का निचला जबड़ा ऊपर वाले से ज़्यादा चौड़ा होता है जिसे वो ख़ुराक की तलाश में पानी में से गुज़ारता है
  • अब्बू मिक़स
  • माही बर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (skimmer)

نام

ای-میل

تبصرہ

skimmer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone