تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sitar" کے متعقلہ نتائج

سِتار

مضراب سے بجایا جانے والا ایک ساز جس میں تین تار ہوتے تھے اب پانچ سے سات تک ہوتے ہیں

sitar

ستار، ایک مضراب سے بجنے والا ساز ۔.

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَر

شَطّار

آتش خوار .

شَتَر

قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.

سِہ تار

(موسیقی) ایک سازکا نام جس میں پہلے تین تار ہوا کرتے تھے اس کو امیر خسرو کی ایجاد بتایا جاتا ہے

sitter

بیٹھنے والا، خصو صاً تصویر کھنچوانے کے لیے ۔.

setter

(الف) کتوں کی لمبے بالوں والی ایک نسل جسے شکار کے لیے سدھایا جاتا ہے (ب) اس نسل کا کتا جو شکار کی بو پا کر تن کے کھڑا ہوجاتا ہے۔.

shatter

پاش پاش کَرنا

shattery

جھوجرا

سِتار ٹُوٹْنا

رک : تان ٹوٹنا ۔

سِتار خانی

(موسیقی) امیر خسرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں سے چھٹی تال ، چار تال ا کتالہ بجانے میں سم پر آنا

سِتار اُتارْنا

(موسیقی) سِتار کے تاروں کا تناؤ ، کھنچاؤ کم کرنا

سِتار بازی

سِتار بجانے کا شوق، سِتار نوازی

sitar کے لیے اردو الفاظ

sitar

ˈsɪt.ɑːr

sitar کے اردو معانی

اسم

  • اُردو، ہندی] (موسیقی) ستار]
  • برصغیر پاک و ہند کا ایک تار والا ساز، جس کی شکل ناشپاتی کی طرح کی ہوتی ہے، گردن لمبی اور اس میں متعدد تار ہوتے ہیں

sitar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • उर्दू, हिन्दी] (मूसीक़ी) सितार
  • बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद का एक तार वाला साज़, जिस की शक्ल नाशपाती की तरह की होती है, गर्दन लंबी और इस में मुतअद्दिद तार होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sitar)

نام

ای-میل

تبصرہ

sitar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone