تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"setter" کے متعقلہ نتائج

setter

(الف) کتوں کی لمبے بالوں والی ایک نسل جسے شکار کے لیے سدھایا جاتا ہے (ب) اس نسل کا کتا جو شکار کی بو پا کر تن کے کھڑا ہوجاتا ہے۔.

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَر

شَتَر

قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.

sitter

بیٹھنے والا، خصو صاً تصویر کھنچوانے کے لیے ۔.

shatter

پاش پاش کَرنا

sitar

ستار، ایک مضراب سے بجنے والا ساز ۔.

shattery

جھوجرا

pace-setter

لیڈر ، اگوا، رہنما۔.

gordon setter

ایک شکاری کتا جوبند و قچی پالتے ہیں ؛ نیز اس کی نسل۔.

English setter

Irish setter

شَتْرَہ

(طب) آن٘کھ کی ایک بیماری جس میں ایک یا دونوں پلکیں سکڑ جاتی ہیں اور بخوبی مل نہیں سکتیں

شاطِر

چالاک، مكّار، عیّار، چالباز

سِتار

مضراب سے بجایا جانے والا ایک ساز جس میں تین تار ہوتے تھے اب پانچ سے سات تک ہوتے ہیں

setter کے لیے اردو الفاظ

setter

ˈset.ər

setter کے اردو معانی

اسم

  • شکار پر چھوڑنے یا چھوڑا جانے والا کتا
  • لمبے بالوں والے شکاری کتوں کی تین اقسام سے کوئی ایک جو کبھی شکار سونگھتے ہی دبک کر بیٹھے جاتے تھے (تاکہ شکار کو پتا نہ چلے) لیکن اب ان کو یوں تربیت دی گئی ہے کہ وہ تن کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اپنی تھوتھنی کو شکار کی جانب کر دیتے ہیں

setter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शिकार पर छोड़ने या छोड़ा जाने वाला कुत्ता
  • लंबे बालों वाले शिकारी कुत्तों की तीन इक़साम से कोई एक जो कभी शिकार सूँघते ही दुबक कर बैठे जाते थे (ताकि शिकार को पता ना चले) लेकिन अब उन को यूं तर्बीयत दी गई है कि वो तन कर खड़े हो जाते हैं और अपनी थूथनी को शिकार की जानिब कर देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (setter)

نام

ای-میل

تبصرہ

setter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone