تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِرْمَت" کے متعقلہ نتائج

صِرْمَت

اونٹوں کا گلّہ جس میں بیس سے تیس یا چالیس سے پچاس تک اونٹ ہوں

صَرامَت

शूरता, बहादुरी, श्रेष्ठता, बुजुर्गी, विच्छेद, काटना, फुर्ती, तेज़ी।

صَرِیمَت

ریت کے ڈھیر کا ایک حصہ.

صَمْت

خاموش رہنا، خاموشی، سکوت، چپ رہنا

صَرِیمَۃُ الجَدّی

ایک روئیدگی ہے کہ شاخیں اس کی موٹی اور گرہ دار ہوتی ہیں اور اپنے پڑوس کی چیزوں پر لپٹ جاتی ہے

صامِت

۱. (قواعد) حرفِ صحیح ، مصمتہ.

سارْمِیَّت

بے لچک ہونے کی کیفیت ؛ سختی .

صَرْعات

حالات، حالتیں.

ساکِت و صامِت

جو نہ بولے اور نہ حرکت کرے، چپ چاپ، خوموش

زَرِ صامِت

نہ بولنے والا دھن، خاموش دولت، روپیہ پیسہ یا جائداد

حُرُوفِ صامِت

(جفر) وہ حروف جو بغیر نقطے کے ہوتے ہیں جیسے : ا ، د ، و ، ح ، وغیرہ .

صامِت اَمْوال

سونا چاندی وغیرہ ، اسباب.

صِفْوَت

श्रेष्ठता, उत्तमता, बुजुर्गी, पवित्रता, पाकी, (वि.) पवित्र, निर्मल, साफ़, श्रेष्ठ, उत्तम, बुजुर्ग, सार, तत्त्व, खुलासा।।

صِبْغَت

صبغ، رن٘گ

اردو، انگلش اور ہندی میں صِرْمَت کے معانیدیکھیے

صِرْمَت

sirmat•सिरमत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

صِرْمَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونٹوں کا گلّہ جس میں بیس سے تیس یا چالیس سے پچاس تک اونٹ ہوں
  • بادل کا ایک ٹکڑا

Urdu meaning of sirmat

  • Roman
  • Urdu

  • u.unTo.n ka gala jis me.n biis se tiis ya chaaliis se pachchaas tak u.unT huu.n
  • baadal ka ek Tuk.Daa

सिरमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँटों का झुंड जिसमें बीस से तीस या चालीस से पचास तक ऊँट हों
  • बादल का एक टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِرْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِرْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone