تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَرغَم" کے متعقلہ نتائج

سِپَرغَم

اسپرغم، ایک خوشبودار پھول، رِیحان، نازبو، تُلسی

سِپَر

ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں

سپری

وہ چیز، جو اختتام کو پہنچ جائے، نبڑی ہوئی سے، فیصل شُدہ، تمام، آخر، گَذشتہ (عمر یا مدت وغیرہ)

سَپَرْدا

سازندے، سنگیت دینے والے، ساتھ گانے والے، رقاصہ یا گانے والی لڑکی کے ساتھی جو طلبہ، سارنگی وغیرہ بجاتے ہیں

سِپَرْدَہ

طے کِیا ہوا، پائمال کِیا ہوا راستہ

سُپُرد

تحویل، تفویض، حوالگی (تراکیب میں مستعمل)

سِپُرد

سِپُرد

سَرْگَم

ہندوستانی موسیقی کے سات سروں کا مجموعہ، سور گرام، سپتک، کسی گیت، تان یا راگ میں لگنے والے سوروں کا تلفط یا بول، ساتون سروں کے اتار چڑھاو یا اروہی اوروہی کی ترتیب

سِپَرَک

(حیاتیات) چھوٹی سپر ، کھپرا ، قشریوں کا اُوپری خول .

نا سُپُردَہ

(وہ راستہ) جس پر کوئی چلا نہ ہو ، جس پر سفر نہ کیا گیا ہو ، جس پر آمد و رفت نہ ہو ، غیر مستعمل ۔

سِپْرہ

(حیاتیات) سپر نما یہ ، سپر نُما فلوس ، ڈھال ہڈّی

سِپَرْتَش

چھوت ، حِس ، لمس ، دو چیزوں کا آپس میں چھو جانا.

سُپُرُش

सुन्दर पुरुष। उत्तम या श्रेष्ठ पुरुष। सत्पुरुष।

سُپُرْز

تلّی، طحال

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَرغَم کے معانیدیکھیے

سِپَرغَم

siparGam•सिपरग़म

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِپَرغَم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اسپرغم، ایک خوشبودار پھول، رِیحان، نازبو، تُلسی

Urdu meaning of siparGam

  • Roman
  • Urdu

  • ispar Gam, ek Khushbuudaar phuul, rehaan, naazbuu, tulsii

English meaning of siparGam

Noun, Masculine, Singular

  • a kind of wild herbal, a kind of fragrant flower, basil

सिपरग़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَرغَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَرغَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone