تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَن٘ج" کے متعقلہ نتائج

سِپَن٘ج

سہ اور پنج سے مرکب، مانگی ہوئی چیز، عارضی، رعایتی شے، بے بضاعت چیز، (کنایۃً) دنیا

سِپَنْجی

عارضی، آنی جانی، ناپائیدار

سِپَنْجَہ

رک : سپنج ؛ مراد : دنیا

سِپَنْجی سَرائے

عارضی قیام کا ٹھکانا ، جہانِ گزراں ؛ (مجازاً) دنیا

سپْنو

خواب، رویہ

سَپْنا

خواب، رویا

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سِپَنْد

رائی، کالی رائی، کالا دانہ جسے نظرِ بد کا اثر دور کرنے کے لیے بھی جلایا جاتا ہے

سَپَنْد

سِن٘ج

(معماری) ایک اِین٘ٹ کے آثار کی دیوار، دھجّی کی دِیوار

سانج

سان٘جھ ، شام ، سُورج ڈوبنے کا وقت.

سَنْج

(موسیقی) ایک باجا، جس کے تین جوڑ برابر بجائے جاتے ہیں

سَپِنْڈ

(ہندو) گزری ہوئی چھ نسلوں اور آنے والی چھ نسلوں کے لوگ، کسی مشترکہ بزرگ کی اولاد، نسل، ایک ہی خاندان کا، خاندان کے لوگ

سَلنَج

A lip-clipt man.

سِشَن جَج

جج جو سنگین مقدمات میں فوجداری مقدمات کا فیصلہ جیوری کے مشورے سے کرتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَن٘ج کے معانیدیکھیے

سِپَن٘ج

sipanj•सिपंज

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سِپَن٘ج کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر، مؤنث

  • سہ اور پنج سے مرکب، مانگی ہوئی چیز، عارضی، رعایتی شے، بے بضاعت چیز، (کنایۃً) دنیا

Urdu meaning of sipanj

  • Roman
  • Urdu

  • sahi aur panj se murkkab, maangii hu.ii chiiz, aarizii, riyaaytii shaiy, bebizaaat chiiz, (kanaa.en) duniyaa

सिपंज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • थोड़े दिन, चंद दिन।

पंजाबी

  • ' इस्पंज '

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَن٘ج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَن٘ج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone