تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِنْو" کے متعقلہ نتائج

صِنْو

حقیقی بھائی، ایسے بھائی جن کی ماں ایک ہو اور باپ الگ الگ ہوں، بیٹا، چچا، چچیرا بھائی

سُنْوائی

شُنوائی، سماعت، توجہ، اِلتفات، عدالت میں گواہ اور مدعی کی باتوں کا سننا

ثَنَوی

ثنویت (رک) سے منسوب ، ثنویت کا ماننے والا .

سَنوی

سالانہ، سنوی، ہر سال، تمام سال، پورے سال

ثَنَوِیَّہ

ثنوی سے منسوب یا متعلق، ثنویت کا عقیدہ رکھنے والا، مُعتقد دو خدا

صُنُوف

صنف (رک) کی جمع .

ثَنَوی فَلْسَفَہ

وہ عقیدہ جس میں دو مستقل جوہر مانے جاتے ہیں (مثلاً: روح و مادہ)

صَنوبَری

صنوبر کی شکل کا، مخروطی، صنوبر کے پھل سے مشابہ، صنوبر کے رنگ کا، صنوبر کا بنا ہوا

صَنوبَر

چیڑ کی قسم کا ایک درخت جس میں چلغوزے لگتے ہیں اور نہایت سیدھا ہوتا ہے

صَنوبَرِیَّت

صنوبر کی صفت.

صَنوبَری شَکْل

مخروطی شکل .

صَنوبَر قَد

دراز قد

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

صنوبر قامت

दे. 'सनोबर- कृद् ।

صَنوبَر خِرام

(کنایۃً) معشوق ، سبک رفتار .

اردو، انگلش اور ہندی میں صِنْو کے معانیدیکھیے

صِنْو

sinv•सिन्व

  • Roman
  • Urdu

صِنْو کے اردو معانی

صفت

  • حقیقی بھائی، ایسے بھائی جن کی ماں ایک ہو اور باپ الگ الگ ہوں، بیٹا، چچا، چچیرا بھائی

Urdu meaning of sinv

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqii bhaa.ii, a.ise bhaa.ii jin kii maa.n ek ho aur baap alag alag huu.n, beTaa, chachaa, chacheraa bhaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِنْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِنْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone