تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنِّ صِبا" کے متعقلہ نتائج

سِنِّ صِبا

بچپن ، لڑکپن کا زمانہ ، سنِ طفولیت.

سُن٘بَہ

لوہے اوردیگر دھات کی چیزوں میں ٹھوک کر سوراخ کرنے کا فولادی قلم، پینچ، برما

سُنیے سَب کی کِیجیے اَپنے مَن کی

بات ہر ایک کی سننی چاہیے مگر کرنا وہی چاہیے جو دل میں آئے

سَب کی سُن لینا

ہر ایک کی بات سن لینا، ہر ایک کی رائے یا مشورہ لے لینا

کریے اَپنے مَن کی، سنیے سب کی

سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی

سُناروں کی خیانت کاری کے لیے یہ کہاوت ہے کھوٹ مِلاوٹ کٹوتی اِن کی عادت ہوتی ہے ، لوگوں کو خوش کر کے اپنا مطلب نِکالنا ، روغنِ فاز مل کر لوگوں کا مال مارنا ، مکر وفریب سے کام لینا .

سَب کان لَگا کر سُنو

غور سے سنو

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

تھالی گری جھنکار سب نے سُنی

جب کوئی بری بات ہوتی ہے تو ہر کسی کو خبر ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنِّ صِبا کے معانیدیکھیے

سِنِّ صِبا

sinn-e-sibaa•सिन्न-ए-सिबा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

سِنِّ صِبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچپن ، لڑکپن کا زمانہ ، سنِ طفولیت.

Urdu meaning of sinn-e-sibaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachpan, la.Dakpan ka zamaana, san-e-tafuuliyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنِّ صِبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنِّ صِبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone