تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِن٘گھ شیر" کے متعقلہ نتائج

سِن٘گھ شیر

سِکھ مُرید کو سِن٘گھ شیر کہتے ہیں.

سَنگی شیر

پتّھر کے شیر جو خُوبصورتی اور ہیبت و رعب کی خاطر عمارتوں میں دروازوں کے دونوں جانب نصب کیے جاتے ہیں.

سَنگِ شِیریں

سنگِ گَچ کی قِسم سے چونے کا کنکر ، شفَاف ، سفید ، نیلاہٹ لیے ہوئے عمارت کے کام آتا ہے - نوعِ دیگر ادویات میں استعمال ہوتی ہیں.

سَن٘گِ شِیر

بھورے رنگ کا حَِجِرلَنبی جو تر کرنے اور بھگونے سے پانی دودھیا رنگ ہوجاتا ہے - زیورات میں مستعمل ، اس کے طِبّی اور سحرّی خواص بھی بیان کیے جاتے ہیں.

شیرِ سَنگی

پتھر کا شیر جو بہادروں کی قبروں پر نصب کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِن٘گھ شیر کے معانیدیکھیے

سِن٘گھ شیر

singh-sher•सिंघ-शेर

  • Roman
  • Urdu

سِن٘گھ شیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سِکھ مُرید کو سِن٘گھ شیر کہتے ہیں.

Urdu meaning of singh-sher

  • Roman
  • Urdu

  • sukh muriid ko sangh sher kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِن٘گھ شیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِن٘گھ شیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone