تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیرِ سَنگی" کے متعقلہ نتائج

شیرِ سَنگی

پتھر کا شیر جو بہادروں کی قبروں پر نصب کرتے ہیں.

سَنگی شیر

پتّھر کے شیر جو خُوبصورتی اور ہیبت و رعب کی خاطر عمارتوں میں دروازوں کے دونوں جانب نصب کیے جاتے ہیں.

سَنگِ شِیریں

سنگِ گَچ کی قِسم سے چونے کا کنکر ، شفَاف ، سفید ، نیلاہٹ لیے ہوئے عمارت کے کام آتا ہے - نوعِ دیگر ادویات میں استعمال ہوتی ہیں.

سِن٘گھ شیر

سِکھ مُرید کو سِن٘گھ شیر کہتے ہیں.

سَن٘گِ شِیر

بھورے رنگ کا حَِجِرلَنبی جو تر کرنے اور بھگونے سے پانی دودھیا رنگ ہوجاتا ہے - زیورات میں مستعمل ، اس کے طِبّی اور سحرّی خواص بھی بیان کیے جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں شیرِ سَنگی کے معانیدیکھیے

شیرِ سَنگی

sher-e-sa.ngii•शेर-ए-संगी

  • Roman
  • Urdu

شیرِ سَنگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتھر کا شیر جو بہادروں کی قبروں پر نصب کرتے ہیں.

Urdu meaning of sher-e-sa.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • patthar ka sher jo bahaaduro.n kii qabro.n par nasab karte hai.n

English meaning of sher-e-sa.ngii

Noun, Masculine

  • a stone lion on the tomb of a hero

शेर-ए-संगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर का शेर जो बहादुरों की क़ब्रों पर लागाया करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیرِ سَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیرِ سَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone