تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِماک" کے متعقلہ نتائج

سِماک

ہیئت: قمر کی چودھویں منزل کا نام، سماک، دو سِتارے ہیں، ایک سماکِ اعزل اور دُوسرا سِماک رامح اور یہ دونوں برج اسد کے دو پاؤں مانے جاتے ہیں

سِماکِ اَعْزَل

(ہیئت) دو سِتاروں (سماک) میں سے وہ سِتارہ جس کے قریب کوئی دوسرا سِتارہ نہیں ہے اور اسی سبب سے اسے اعزل (مرد بے سلاح) کہتے ہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ بُرجِ سنبلہ کی ہتیلی پر واقع ہے.

سِماکِ رامِح

(ہیئت) دو سِتاروں (سماک) میں سے وہ سِتارہ جس کے نزدیک ایک اور سِتارا ہے جسے نیزۂ سماک کہتے ہیں.

عَرْش سِماک

(ہیئت) سات ستاروں کا مجوعہ جو کواکب باطیہ کی پُشت پر سماکِ اعزال کے جنوب میں واقع ہے ، حمال.

سَمَک سے سِماک تَک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

سَمَک سے تا سِماک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِماک کے معانیدیکھیے

سِماک

simaakसिमाक

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: سَمَكَ

  • Roman
  • Urdu

سِماک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہیئت: قمر کی چودھویں منزل کا نام، سماک، دو سِتارے ہیں، ایک سماکِ اعزل اور دُوسرا سِماک رامح اور یہ دونوں برج اسد کے دو پاؤں مانے جاتے ہیں

Urdu meaning of simaak

  • Roman
  • Urdu

  • haiytah qamar kii chaudhvii.n manzil ka naam, simaak, do sitaare hain, ek simaak-e-aazal aur duusraa simaak raamaa aur ye dono.n buraj-e-asad ke do paanv maane jaate hai.n

English meaning of simaak

Noun, Masculine

  • name of two stars, Spica Virginis and Arcturus

सिमाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौदहवाँ नक्षत्र, चित्रा

سِماک کے قافیہ الفاظ

سِماک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِماک

ہیئت: قمر کی چودھویں منزل کا نام، سماک، دو سِتارے ہیں، ایک سماکِ اعزل اور دُوسرا سِماک رامح اور یہ دونوں برج اسد کے دو پاؤں مانے جاتے ہیں

سِماکِ اَعْزَل

(ہیئت) دو سِتاروں (سماک) میں سے وہ سِتارہ جس کے قریب کوئی دوسرا سِتارہ نہیں ہے اور اسی سبب سے اسے اعزل (مرد بے سلاح) کہتے ہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ بُرجِ سنبلہ کی ہتیلی پر واقع ہے.

سِماکِ رامِح

(ہیئت) دو سِتاروں (سماک) میں سے وہ سِتارہ جس کے نزدیک ایک اور سِتارا ہے جسے نیزۂ سماک کہتے ہیں.

عَرْش سِماک

(ہیئت) سات ستاروں کا مجوعہ جو کواکب باطیہ کی پُشت پر سماکِ اعزال کے جنوب میں واقع ہے ، حمال.

سَمَک سے سِماک تَک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

سَمَک سے تا سِماک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِماک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِماک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone