تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماکھا" کے متعقلہ نتائج

سَماکھا

ثابت آن٘کھوں والا ، سُجھا کھا ، بِینا ، صاحبِ بصارت.

ساکھا

۱. شجاعت ، بہادری .

سُمّاقِیَّہ

وہ غِذا جس میں سماق ڈالا گیا ہو.

سَمَکَہ

مچھلی ، ماہی ، حوت (رک : تحتی).

سَہْمَکی

(عصبیات) آڑی شکل کی پتلی نازک مِلی جُلی ، گنڈے دار رگوں کی طرح ، سہارک .

سَمْکِیاں

मयैवाले, संसारवाले।

سَمَک

مچھلی، ماہی، حوت

سِماک

ہیئت: قمر کی چودھویں منزل کا نام، سماک، دو سِتارے ہیں، ایک سماکِ اعزل اور دُوسرا سِماک رامح اور یہ دونوں برج اسد کے دو پاؤں مانے جاتے ہیں

سمُّکھ

سامنے، روبرو، مقابل

سُمُکھ

اچھے یا خوبصورت چہرے والا، خوبرو، عالِم

سَمَکَۂ جُنُوبی

(ہیئت) مچھلی کی شکل کا ستاروں کا جُھرمٹ جو جنوب کی طرف ہے.

سَمَکَۂ بَتُوب

رک : سمکۃ الصیدا ، معنی نمبر ۲.

سَمَک سے سِماک تَک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

سَمَکَہُ المُتَقَدِّمَہ

(ہیئت) کو کبتہ السمکین جو دو مچھلیوں کی شکل کا ہے اس کی ایک شکل کا نام.

سَمَک سے تا سِماک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماکھا کے معانیدیکھیے

سَماکھا

samaakhaa•समाखा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَماکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ثابت آن٘کھوں والا ، سُجھا کھا ، بِینا ، صاحبِ بصارت.

Urdu meaning of samaakhaa

  • Roman
  • Urdu

  • saabit aankho.n vaala, sujhaa kha, biina, saahab-e-basaarat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone