تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"silo" کے متعقلہ نتائج

silo

چارہ بھر کر محفوظ کرنے کا گڑھا یا کھلیان، اٹالا.

سَلّو

چمڑے کا تسمہ، جو ڈور کی جگہ جوتی اور موزوں کی سلائی میں استعمال ہوتا ہے

شیلو

امین و مامون ؛ صاحبِ شریعت.

سَلُّو

ایک پہاڑی جانور ہے جس کی پشت پر سفنے بہت سخت اور مقدار میں ہتیلی کے برابر ہوتے ہیں ، دُم اس کی لمبی اور پتلی اور ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں . آہٹ پا کر کنڈلی مار لیتا ہے اور سر اندر چھپا لیتا ہے اس کی پشت پر مشکل سے کوئی اوزار اثر کرتا ہے کیونکہ سفنے ڈھال کی طرح بہت سخت ہوتے ہیں ، سال ، پینگولن .

سِلو ہونا

سست ہونا ، معمولی رفتار سے آہستہ چلنا جیسے گھڑی ، موٹر کار ، ریل گاڑی وغیرہ کا .

سلاؤں

get sewn/stitched

سِلَوٹی

سلوٹ کی تصغیر، مسالا پیسنے کا دن٘دانے دار چھوٹا پتھر یا سل

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلے

صلہ کی جمع حالت

صِلا

انعام، بخشش، اجر

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

صِل

(تجوید) صل ایسے وصل کی علامت ہے کہ ترک کرنا اُس کا بہتر ہے اور وقف اس پر احسن ہے.

سِلّی

سل کی تصغیر، چھوٹی سل

silo کے لیے اردو الفاظ

silo

ˈsaɪ.ləʊ

silo کے اردو معانی

اسم، فعل

  • سیلو
  • چارا گودام
  • بند گودام
  • وہ مخروطی گڑھا یا اطاق جو عموماً ہوا بند ہوتا ہے اور اس میں سبز چارا یا غلہ ذخیرہ کیا جاتا ہے تاکہ آئندہ کام آئے
  • گڑھا یا زیر زمین تہ خانہ جس میں غلہ محفوظ کیا جائے
  • کھتی
  • انبار
  • (عسکری) میزائل، راکٹ وغیرہ کے لیے بنا ہوا تہ خانہ

silo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • सीलो
  • चारा गोदाम
  • बंद गोदाम
  • वो मख़रूती गढ़ा या अताक़ जो उमूमन हुआ बंद होता है और इस में सबज़ चारा या गल्ला ज़ख़ीरा किया जाता है ताकि आइन्दा काम आए
  • गढ़ा या ज़र-ए-ज़मीन ता ख़ाना जिस में गला महफ़ूज़ किया जाये
  • खती
  • अंबार
  • (अस्करी) मिज़ाईल, राकेट वग़ैरा के लिए बना हुआ ता ख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (silo)

نام

ای-میل

تبصرہ

silo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone