تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"silicon" کے متعقلہ نتائج

silicon

کیمیا: سلیکا اور سلیکیٹ میں پایا جانے والا دھات نما عنصر جو شیشہ سازی میں استعمال ہوتا ہے (علامت: Si ).

سِلِیکون

رک : سلیکان .

silicon valley

وہ علاقہ جہاں برقیریات کے کارخانوں کی بہتات ہو۔.

silicon chip

سلیکون کی مہین قرص یا ٹکلی۔.

silicone

سلیکون(silicon) اور آکسیجن کے بہت سے کثیرترکیبی مرکبات میں سے کوئی جو سردی ، گرمی اور نمی کو روکتے ہیں اور غیر موصل ہوتے ہیں۔.

سَلاکْھنا

سونے چاندی کو آگ میں تپا کر پرکھنا، آگ میں تپا کر سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھنا اس طرح کہ اس چیز پر ایک گہری لکیر بنادی جاتی ہے پھر آگ میں گرم کرکے اس کا رنگ دیکھا جاتا ہے اور رنگ کے تغّیر سے کھرا کھوٹا معلوم کرتے ہیں ۔

سِلْکانا

چھوڑنا ، آہستہ آہستہ ترک کرنا ، الگ کرنا .

سِلَکْنا

مدیا (مادہ بٹیر) یا چنک بٹیر کا مست ہو کر بولنا ، ایک قسم کی مہین آواز نکالنا ، بٹیر کا ایک خاص قسم کی آواز نِکالنا جس سے وحشت ٹپکتی ہے .

سَلاکْنا

کسی کی آنکھ میں تپی ہوئی سلائی پھیر کر اسے اندھا کرنا

سَلَکْنا

پھسلنا ، نِکل جانا ، ڈھلکنا .

سالِکانِ عَرْش

فرشتے

سُولَکَّھن

نیک بخت، خوش نصیب ، اچھی قِسمت والا.

سَلْخِین

(شِکار) رک : سلخون.

سُلَکَّھن

خُوبصورت عورت .

سَلْخُون

(شِکار) ٹِڈّی جو بلبل پالنے والے بلبل کے بچّوں کو غذا کے طور پر اُن کے پانْو توڑ کر کِھلاتے تھے.

silicon کے لیے اردو الفاظ

silicon

ˈsɪl.ɪ.kən

silicon کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) سلیکون
  • ایک غیر دھاتی عنصر جو قلمی بھی ہوتا ہے اور غیر معین شکل میں بھی، یہ چٹانوں اور معدنیات میں ملی جلی حالت میں پایا جاتا ہے، زمین کی بالائی پرت کا ایک چوتھائی یہی سلیکون ہے

silicon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) सलीकोन
  • एक ग़ैर धाती अंसर जो क़लमी भी होता है और ग़ैर मुईन शक्ल में भी, ये चट्टानों और मादनियात में मिली जुली हालत में पाया जाता है, ज़मीन की बालाई परत का एक चौथाई यही सलीकोन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (silicon)

نام

ای-میل

تبصرہ

silicon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone