تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلاجِیْت" کے متعقلہ نتائج

سِلاجِیْت

سلارس، سیاہ یا سیاہی مائل کتھئی رنگ کا بودار گاڑھا مادّہ، جو پتّھر سے خود بخود رستا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے، سلاجیت بدن کے جوڑوں اور تقویت باہ کے لئے مفید ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلاجِیْت کے معانیدیکھیے

سِلاجِیْت

silaajiitसिलाजीत

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِلاجِیْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلارس، سیاہ یا سیاہی مائل کتھئی رنگ کا بودار گاڑھا مادّہ، جو پتّھر سے خود بخود رستا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے، سلاجیت بدن کے جوڑوں اور تقویت باہ کے لئے مفید ہوتا ہے

Urdu meaning of silaajiit

  • Roman
  • Urdu

  • salaaras, syaah ya syaahii maa.il katthi.i rang ka buudaar gaa.Dhaa maada, jo patthাra se KhudabKhud rastaa hai aur davaa.o.n me.n istimaal kiya jaataa hai, salaajiit badan ke jo.Do.n aur taqaviyat baah ke li.e mufiid hotaa hai

English meaning of silaajiit

Noun, Masculine

  • silajit, rock exudation, a blackish brown substance with medicinal properties, used as tonic and aphrodisiac

सिलाजीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर की चट्टानों का लसदार पसेव जो बड़ा भारी पुष्टई माना जाता है, शिलाजीत
  • गेरू, गैरिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِلاجِیْت

سلارس، سیاہ یا سیاہی مائل کتھئی رنگ کا بودار گاڑھا مادّہ، جو پتّھر سے خود بخود رستا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے، سلاجیت بدن کے جوڑوں اور تقویت باہ کے لئے مفید ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلاجِیْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلاجِیْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone