تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکَنْدَری" کے متعقلہ نتائج

سِکَنْدَری

۱۔ ( اصطلاحاً ) گھوڑے کا ٹھوکر کھا کر گر پڑنا ۔

آئِینَۂ سِکَنْدَری

وہ آئینہ جس کی ایجاد سکندر سے منسوب ہے

اِقْبالِ سِکَنْدَری

extremely good fortune

سَدِ سِکَنْدَری

وہ دیوار جو ذوالقرنین یا سکندر نے شمالی وحشیوں (یاجوج و ماجوج) کو روکنے کے لیے بنائی تھی

رُبابِ سِکَنْدَری

سِکندر ذولقرنین سے منسوب ایک مشہور ساز جو اب متروک ہے.

طَبَلِ سِکَنْدَری

سکندر کا نقارہ ، کہتے ہیں اس کی آواز بہت دور تک جاتی تھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکَنْدَری کے معانیدیکھیے

سِکَنْدَری

sikandariiसिकंदरी

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

سِکَنْدَری کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ۱۔ ( اصطلاحاً ) گھوڑے کا ٹھوکر کھا کر گر پڑنا ۔
  • سکندر سے منسوب ( جیسے وکرم سے منسوب وکرمی ) ۔
  • ۲۔ سکندر جیسی شان ؛ ( مجازاََ) حکومت ، سلطنت ۔

شعر

Urdu meaning of sikandarii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ( i.istlaahan ) gho.De ka Thokar kha kar gir pa.Dnaa
  • sikandar se mansuub ( jaise vikram se mansuub vikramii )
  • ۲۔ sikandar jaisii shaan ; ( mujaazaa) hukuumat, salatnat

English meaning of sikandarii

Adjective, Singular

  • tripping up, stumbling (of a horse), glory and splendour like Alexander's, pertaining to Alexander

Noun, Masculine, Singular

  • Alexandrian, government, dynasty, dominion

सिकंदरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • परिभाषित: घोड़े का ठोकर खा कर गिर पड़ना, सिकंदर का, सिकंदर से सम्बन्धित, घोड़े की ठोकर
  • सिकन्दर से सम्बद्ध (जैसे विक्रम से सम्बद्ध विक्रमी)

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सिकन्दर जैसी शौर्य और तेज, शासन, सत्ता, हुकूमत, सलतनत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِکَنْدَری

۱۔ ( اصطلاحاً ) گھوڑے کا ٹھوکر کھا کر گر پڑنا ۔

آئِینَۂ سِکَنْدَری

وہ آئینہ جس کی ایجاد سکندر سے منسوب ہے

اِقْبالِ سِکَنْدَری

extremely good fortune

سَدِ سِکَنْدَری

وہ دیوار جو ذوالقرنین یا سکندر نے شمالی وحشیوں (یاجوج و ماجوج) کو روکنے کے لیے بنائی تھی

رُبابِ سِکَنْدَری

سِکندر ذولقرنین سے منسوب ایک مشہور ساز جو اب متروک ہے.

طَبَلِ سِکَنْدَری

سکندر کا نقارہ ، کہتے ہیں اس کی آواز بہت دور تک جاتی تھی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکَنْدَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکَنْدَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone