تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگَوٹی" کے متعقلہ نتائج

سِینگَوٹی

پیتل کا خول یا شام جو بیلوں کے سینگ پر خوبصورتی کے واسطے چڑھاتے ہیں ، سینگوں کا غلاف ؛ راس کا محصول ، حیوانات کا محصول .

سِنگوٹی

سونے یا چاندی کے منقش خول، جو گائے بیلوں وغیرہ کے سِینگوں کی نوکوں اور ہاتھی کے دانتوں پر خوبصورتی کے لئے چڑھائے جاتے ہیں

سَنگھوٹی

رک : سن٘گوٹی.

سَنگاٹا

(سمکیات) مچھلی کی ایک قِسم جس کے مُن٘ھ کی بناوٹ کُچھ ایسی ہوتی ہے جس کے ذریعہ وہ چٹانوں اور پتّھروں سے چمٹ سکتی ہے.

بِپَت سن٘گھوٹی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

سِنگَوڑی

رکَ : سنگوٹی.

سِینگھی

رک : سِینگی .

سِینٹی

رک : سیٹی

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سینوی

رک : سویّاں .

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سینگْری

ایک پھلی ، مولی کی پھلی ، موگری .

سِینگْڑھی

ببول کی پھلی .

سِینچُونی

(آب پاشی) کھیت میں پانی دینے والا مزدور

سِینگْھڑی

(تُفنگ بازی) بارود رکھنے کُپّی جو قدیم زمانے میں سینگ کی بنائی جانے کی وجہ سے سینگھڑی کہلاتی تھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگَوٹی کے معانیدیکھیے

سِینگَوٹی

sii.ngauTii•सींगौटी

  • Roman
  • Urdu

سِینگَوٹی کے اردو معانی

  • پیتل کا خول یا شام جو بیلوں کے سینگ پر خوبصورتی کے واسطے چڑھاتے ہیں ، سینگوں کا غلاف ؛ راس کا محصول ، حیوانات کا محصول .
  • چھوٹا سا سینگ ، ننھا سا سینگ .
  • ہرن کے سینگ کا بنا ہوا ہتھیار جس سے اکثر پٹے باز کھیلا کرتے ہیں .

Urdu meaning of sii.ngauTii

  • Roman
  • Urdu

  • piital ka Khaul ya shaam jo bailo.n ke siing par Khuubsuurtii ke vaaste cha.Dhaate hai.n, siingo.n ka Galaaf ; raas ka mahsuul, haivaanaat ka mahsuul
  • chhoTaa saa siing, nanhaa saa siing
  • hiran ke siing ka banaa hu.a hathiyaar jis se aksar paTTe baaz khelaa karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگَوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگَوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone