تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیبار" کے متعقلہ نتائج

سِیبار

(شکر سازی) ایک لمبی اور گول پتّی کی خود رو گھان٘س و اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں اس کی گرمی سے راب کا شیرا جلدی نتھرتا ہے پٹیلا ، پتیرا .

صبر

کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی

صابِر

مصیبت میں صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، ضبط کرنے والا

سِیبَہ

حِفاظتی دِیوار ، دیوارِ پناہ ، مورچہ .

سِیار

کتے کی نسل کا ایک جنگلی جانور، ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گیدڑ

سِیڈار

تِکَونا چنار درخت جو عرب علاقوں میں پایا جاتا ہے .

سَبیرا

صبح، تڑکا، سحر

سَبارا

کھجور کے درخت کا ایک مرض جو درخت کو جڑ سے کھا جاتا ہے .

سابَھر سُوبَھڑ

عُجلت میں ، جلدی سے ، رواروی میں.

صَابِرَہ

हरेक अवस्था में ईश्वर पर निर्भर रहनेवाली स्त्री।

سابِری

کھجوروں کی بہت اچَھی قِسم، عُمدہ قسم

صابِری

سلسلۂ صابریہ سے منسوب یا متعلق شخص

سُبْری

دیوار میں سوراخ یا موکھا کرنے ، پتھر چھیدنے اور زمین کھودننے کا ایک نوکدار آہنی آلہ ، کدال ، پھال ، سَبّلی .

سَبُورا

چمڑے وغیرہ سے بنا ہوا مصنوعی عضُوِ تناسل

صابُورَہ

ballast

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیبار کے معانیدیکھیے

سِیبار

siibaar•सीबार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سِیبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر سازی) ایک لمبی اور گول پتّی کی خود رو گھان٘س و اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں اس کی گرمی سے راب کا شیرا جلدی نتھرتا ہے پٹیلا ، پتیرا .

Urdu meaning of siibaar

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) ek lambii aur gol pati kii Khud ro ghaans-o-aksar dariyaa.o.n ke kinaare kam paanii me.n hotii hai is ko raub ke thailo.n par Daal dete hai.n is kii garmii se raub ka sheraa jaldii nathartaa hai paTela, patiiraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone