تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہُوڑ" کے متعقلہ نتائج

سِہُوڑ

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

ساوَڑ

زچہ خانہ ، عورت کا ناپاکی کی حالت.

سِہُوڑ باری

شیر گیاہ کی باڑ .

سِہُوڑا

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

سِہُوڑا باری

شیر گیاہ کی باڑ .

ساوَڑی

مُٹھی بھر غلَہ جو کھلیان سے لے کر جوگیوں اور برہمنوں کو دِیا جاتا ہے.

سَہوڑھ

وہ لڑکا جو حاملہ عورت سے بِیاہ کرنے کے بعد پیدا ہو ؛ چوری کا مال یا چور جو رن٘گے ہاتھوں پکڑا جائے .

ساڑُو

سالی کا خاوند ، ہم زُلف.

سُوڑ

بدلہ ، انتقام ، قصاص۔

سَوڑ

اوڑھنے کا کپڑا، لحاف یا بچھونا، رضائی، گُدڑی، اوڑھنا

سوڑ

۔ (مجازاً) بچّے دانی ، کوکھ ۔

سِیاوَڑ

سِیاہ کپڑے کا پُتْلا یا گُڈا جو جنگی جانوروں کے بھگانے کے لیے کھیت میں بنا دیا جائے .

ساوَن

موسمِ برسات، برسات کا زمانہ، ساون کی رُت

سِیڑھی

اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان

سِیڑِھیاں

سیڑھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہُوڑ کے معانیدیکھیے

سِہُوڑ

sihuu.D•सिहूड़

  • Roman
  • Urdu

سِہُوڑ کے اردو معانی

  • شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

Urdu meaning of sihuu.D

  • Roman
  • Urdu

  • sher-e-gayaah, ek paudaa jis ka daraKht biis fuT u.uonchaa hotaa hai . is kii chhaal aadh inch moTii safaid, un par chhoTe chhoTe uThe hu.e daane hote hai.n, is ka ras duudhiyaa hotaa hai, laat ha Antiquorum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہُوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہُوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone