تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہ دَری" کے متعقلہ نتائج

سِہ دَری

معمول سی چھوٹا دالان جو عام طور سے بڑے دالان کی بغلیوں ، صحن یا چبوترے کے آمنے سامنے بنایا جاتا ہے . اس میں محراب دار در بغیر دروازوں کے ہوتے ہیں دروازوں والا کمرہ کہا جاتا ہے.

سایَۂ دِیوار

دیوار کا سایہ ، چھان٘و.

سایَہ دار

گھنا، چھتنار

سایَۂ دار

چھایا دینے والا

سَو دُرّے

ظلم، ستم

سایَہ دُور کَرْنا

آسیب بھگانا ، سایہ اُتارنا ، توہم سے نجات دِلانا.

سِیاہ دَرُوں

سِیاہ دل ، شقی القلب ، سنگدل ، گنہہ گار ، ظالم .

سائے دار

سایہ رکھنے والا ، چھان٘و دینے والا.

سِیاہ دَھاری

کالی لکیر

سِہ دَرَہ

۱. وہ دالان جس میں تین در محراب دار ہوں ، تین دروازوں والا دالان.

سِہ دھاری

(وہ تلوار و شمشیر وغیرہ) جو تین دفعہ سان پر چڑھائی گئی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ دَری کے معانیدیکھیے

سِہ دَری

sih-darii•सिह-दरी

  • Roman
  • Urdu

سِہ دَری کے اردو معانی

  • معمول سی چھوٹا دالان جو عام طور سے بڑے دالان کی بغلیوں ، صحن یا چبوترے کے آمنے سامنے بنایا جاتا ہے . اس میں محراب دار در بغیر دروازوں کے ہوتے ہیں دروازوں والا کمرہ کہا جاتا ہے.

Urdu meaning of sih-darii

  • Roman
  • Urdu

  • maamuul sii chhoTaa daalaan jo aam taur se ba.De daalaan kii baGaliyo.n, sahn ya chabuutre ke aamne saamne banaayaa jaataa hai . is me.n mahiraabadaar dar bagair darvaazo.n ke hote hai.n darvaazo.n vaala kamra kahaa jaataa hai

सिह-दरी के हिंदी अर्थ

  • साधारण सी छोटी दालान जो प्रायः बड़े दालान की बग़लियों, सहन या चबूतरे के आमने-सामने बनाई जाती है, इसमें महिराबदार दर आदि दरवाज़े होते हैं, जिन्हें दरवाज़ों वाला कमरा कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہ دَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہ دَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone