تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سایَۂ دِیوار" کے متعقلہ نتائج

سایَۂ دِیوار

دیوار کا سایہ ، چھان٘و.

دِیوار پَر سایَہ چَڑْھنا

اُچھل جانا

سایَہ دار

گھنا، چھتنار

سایَۂ دار

چھایا دینے والا

سَو دُرّے

ظلم، ستم

سایَہ دُور کَرْنا

آسیب بھگانا ، سایہ اُتارنا ، توہم سے نجات دِلانا.

سِہ دَری

معمول سی چھوٹا دالان جو عام طور سے بڑے دالان کی بغلیوں ، صحن یا چبوترے کے آمنے سامنے بنایا جاتا ہے . اس میں محراب دار در بغیر دروازوں کے ہوتے ہیں دروازوں والا کمرہ کہا جاتا ہے.

سِیاہ دَرُوں

سِیاہ دل ، شقی القلب ، سنگدل ، گنہہ گار ، ظالم .

سائے دار

سایہ رکھنے والا ، چھان٘و دینے والا.

سِیاہ دَھاری

کالی لکیر

سِہ دَرَہ

۱. وہ دالان جس میں تین در محراب دار ہوں ، تین دروازوں والا دالان.

سِہ دھاری

(وہ تلوار و شمشیر وغیرہ) جو تین دفعہ سان پر چڑھائی گئی ہو.

دِیو کا سایَہ

بُھوت پریت کا آسیب، اثر یا خلل.

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے

پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں سایَۂ دِیوار کے معانیدیکھیے

سایَۂ دِیوار

saaya-e-diivaar•साया-ए-दीवार

  • Roman
  • Urdu

سایَۂ دِیوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوار کا سایہ ، چھان٘و.

Urdu meaning of saaya-e-diivaar

  • Roman
  • Urdu

  • diivaar ka saayaa, chhaanv

English meaning of saaya-e-diivaar

Noun, Masculine

  • shadow of the wall
  • (met.) ease, repose, contentment

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سایَۂ دِیوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سایَۂ دِیوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone