تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِڈَول" کے متعقلہ نتائج

سِڈَول

خوشنما اور متناسب وضع اور صورت کا، اچھے ڈول کا، خوش وضع، خوبصورت

سُڈَول پَن

موزونیت ، خوش وضعی ، خُوبصورتی ، زیبائی .

سُڈَول دیہی

جسم کی خُوبصورتی ، خوش اندامی ، تناسبِ اعضا.

سُڈَولی

رک : سڈول پن .

سوڈَول

رک: سڈول.

سُڈَھول

خُوبصورت ، موزوں ، خوش وضع.

سُول

سنان، انی، برچھی کی نوک، قرولی، چُھری، کان٘ٹا، خار

سَلول

حسین، خوبصورت، خوشنما، ہموار، خوش ادا

سُفُول

निचाई, निम्नता, पस्ती, नीचे उतरना, नीचे आना।।

سیوَل

آٹے کا بنا ہوا چراغ، دولہا، دلہن، براتیوں سے دور سے آنے والے مسافروں کے سر پر اتارنے، نیز دروازے پر پہنچنے پر پانی میں بہانے کی رسم

سَنوَل

مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل

سَہُول

سہل، نرم اور ہموار زمین

سیُوُل

بہاؤ، بہنے کا عمل ؛ جوشِ طغیانی .

سَرْوَل

چوکھٹ کا بالائی حِصّہ ، چوکھٹ کے اُوپر کی لکڑی جس میں کواڑ کی بالائی چُول رہتی ہے.

سُڈھال

خُوبصورت ، موزوں ، خوش وضع.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِڈَول کے معانیدیکھیے

سِڈَول

siDaul•सिडौल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سِڈَول کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • خوشنما اور متناسب وضع اور صورت کا، اچھے ڈول کا، خوش وضع، خوبصورت

شعر

Urdu meaning of siDaul

  • Roman
  • Urdu

  • Khushanumaa aur mutanaasib vazaa aur suurat ka, achchhe Dol ka, Khushavzaa, Khuubsuurat

English meaning of siDaul

Adjective, Masculine

सिडौल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • खुशनुमा, सुंदर, आनुपातिक, सुन्दर डौल या आकारवाला, जिसके अंगों में आनुपातिक सामंजस्य हो, मनोहर, रम्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِڈَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِڈَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone