تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sick call" کے متعقلہ نتائج

sick call

ڈاکٹر کا بیمار کو دیکھنے آنا۔.

سُوکھا کال

قحط کا زمانہ ۔ جو بارش نہ ہونے سے پڑے ، خُشک سالی ۔

قِلْعَہ شِكَن

قلعہ توڑنے والا ، قلعے كی دیواروں كو منہدم كرنے والا ۔

کَلَّہ شِکَن

زیر یا مَغلوب کرنے والا، کلّا توڑ دینے والا؛ منھ توڑ .

شیخی کا مُنہ کالا

غرور کا سر نیچا

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ

رک : ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ .

شیخی اَور تِین کالے

شیخی مارنا اور پاس کچھ نہ ہونا

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، ودیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے

قِلْعَہ شِكَن توپ

بڑی بھاری توپ جس كے ذریعے سے قلعے كی دیواریں توڑتے ہیں ۔

cul-de-sac

اندھی گلی جو ایک طرف سے بند ہو۔.

sick call کے لیے اردو الفاظ

sick call

kɔːl

sick call کے اردو معانی

اسم

  • (عسکری) دن کا وہ وقت جب بیمار فوجیوں کو علاج معالجے کے لیے ہو رپورٹ کرنا پڑتی ہے
  • مریض پریڈ

sick call के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अस्करी) दिन का वो वक़्त जब बीमार फ़ौजीयों को ईलाज मुआलिजे के लिए हो रिपोर्ट करना पड़ती है
  • मरीज़ परेड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sick call)

نام

ای-میل

تبصرہ

sick call

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone