تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cul-de-sac" کے متعقلہ نتائج
cul-de-sac کے لیے اردو الفاظ
cul-de-sac کے اردو معانی
اسم
- کیسهٔ حیوانی
- بندگلی
- اندھی گلی
- کوچۂ سر بستہ
- جوف، نلی یا ایسی ہی کوئی چیز جو صرف ایک سرے پر کھلی ہوئی ہو، جیسے کانی آنت
- سڑک، گلی یا رستہ جو ایک طرف سے بند ہو
- (عسکری) پشت کو چھوڑ کر ہر طرف سے محصور فوجی دستے کی صورت حال
- کوئی بھی ایسی حالت جس میں حرکت اور ترقی رکی ہوئی ہو
- پوٹلی
- تھیلی
cul-de-sac के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कैसे-ए-हैवानी
- बनदगली
- अंधी गली
- कूचा-ए-सर बस्ता-ए-
- जोफ़, नली या ऐसी ही कोई चीज़ जो सिर्फ़ एक सिरे पर खुली हुई हो, जैसे कानी आंत
- सड़क, गली या रस्ता जो एक तरफ़ से बंद हो
- (अस्करी) पुश्त को छोड़कर हर तरफ़ से महसूर फ़ौजी दस्ते की सूरत-ए-हाल
- कोई भी ऐसी हालत जिस में हरकत और तरक़्क़ी रुकी हुई हो
- पोटली
- थैली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cul-de-sac)
cul-de-sac
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔